اسلام آباد اور راولپنڈی میں انٹرنیٹ سروس مکمل طور پر بحال
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) راولپنڈی اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں متاثر ہونے والی انٹرنیٹ سروس مکمل طور پر بحال کر دی گئی ہے۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے مطابق ایک ٹیلی کام آپریٹر کے نیٹ ورک میں آپٹیکل فائبر کیبل…
اقوام متحدہ میں شہباز شریف کا خطاب فلسطینی مشن نے سوشل میڈیا پر نمایاں کر دیا
نیو یارک(زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہبازشریف کے الفاظ کو اقوام متحدہ میں فلسطینی مشن نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نمایاں کر دیا۔
فلسطینی مشن نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر وزیراعظم پاکستان کے الفاظ نمایاں کرتے ہوئے لکھا کہ وزیراعظم…
ہاکس بے کے قریب سمندر میں نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب گیا
کراچی(زیبائے پاکستان) ہاکس بے کے قریب سمندر میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔
ریسکیو ذرائع کی مطابق ہاکس بے منوڑہ ہٹ نمبر این 08 کے قریب سمندر میں نہاتے ہوئے ایک نوجوان ڈوب گیا، ڈوبنے والے نوجوان عبد الباسط کی نعش ایدھی بحری رضا…
بلند عمارتوں اور صنعتی صارفین کے لیے نئے گرڈ شیئرنگ چارجز کی تجویز
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) نیپرا نے بلند عمارتوں اور صنعتی صارفین کے لیے گرڈ شیئرنگ چارجز سے متعلق نئے قواعد تجویز کر دیے، مجوزہ ترامیم پر عوام سے رائے طلب کرلی گئی۔
نیپرا کی جانب سے کنزیومر سروس مینوئل میں مجوزہ ترامیم کے مطابق ایسی…
محمد رضوان فون فرانزک کے لیے بار بار طلبی کے باوجود پیش نہ ہوئے، امام الحق کا مکمل تعاونمحمد رضوان…
لاہور(زیبائے پاکستان) پاکستانی کرکٹر امام الحق کا فونز فرانزک اینالسز کا آغاز ہو چکا ہے تاہم محمد رضوان بار بار بلانے کے باوجود فون فرانزک اینالسز کے لیے پیش نہیں ہو رہے ہیں۔
ذرائع این سی سی آئی اے کے مطابق فون کا تفصیلی فرانزک ڈیٹا…
حکومت ملک بھر میں سیاحت کے فروغ کیلئے فعال اقدامات کر رہی ہے: وزیراعظم
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت ملک بھر میں سیاحت کے فروغ کیلئے فعال اقدامات کر رہی ہے، وزیراعظم
عالمی یومِ سیاحت کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آج پاکستان اور دنیا…
حکومت اور احتجاج کرنیوالے انا اور ضد چھوڑ کر بات چیت کریں: سعد رفیق
لاہور(زیبائے پاکستان)رہنما مسلم لیگ ن اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ حکومت اور احتجاج کرنے والے ایک دوسرے سے بات چیت کریں اور گفت و شنید جاری رکھیں، مسائل حل کرنے کی نیت ہو تو راستہ ضرور نکلتا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ…
محسن نقوی کا سائبر جرائم کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کرنے کا حکم
لاہور(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سائبر جرائم کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کرنے کا حکم دے دیا۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لاہور میں این سی سی آئی اے سینٹرل زون ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیاجہاں ان کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا…
واٹس ایپ نے نیویگیشن بار کے نئے ڈیزائن کی آزمائش شروع کر دی
نیویارک(زیبائے پاکستان)انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ ایپ میں نیویگیشن بار کے نئے ڈیزائن کی آزمائش شروع کر دی ہے، جس میں بار کو فلوٹنگ اور گول کناروں کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔
کمپنی کی جانب سے نیا ڈیزائن واٹس ایپ کے…
تھائی لینڈ میں جاری ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے گولڈ میڈل جیت لیا
تھائی لینڈ(زیبائے پاکستان)تھائی لینڈ میں جاری ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔
بلوچستان سے تعلق رکھنے والے بلال احمد نے اوور آل ایتھلیٹ فزیک کے ساتھ ساتھ 180 سینٹی میٹر کیٹیگری…
