ٹرمپ کے فیصلے سے عالمی منڈی میں ہلچل! خام تیل 107 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگیا
نیویارک(زیبائے پاکستان)مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور ایران کے ساتھ جنگ بندی کے لیے پیش کی گئی امن تجویز کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مسترد کیے جانے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں نے دوبارہ اضافے کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔…
آسٹریلوی ڈالر201، کینیڈین ڈالر202 روپے کا! جانیں امریکی ڈالر سمیت غیر ملکی کرنسی کے ریٹس
کراچی (زیبائے پاکستان)ملکی زرمبادلہ مارکیٹ میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ریٹس جاری کر دیے گئے ہیں جہاں امریکی ڈالر کی قیمت 278 روپے کے قریب برقرار ہے جبکہ برطانوی پاؤنڈ 378 روپے اور یورو 322 روپے تک جا پہنچا۔
28 ستمبر 2026 کو صبح 11 بجے…
ایس آئی ایف سی کی بروقت مداخلت، چینی کمپنی کی دھابیجی فیکٹری 7 ماہ بعد فعال
کراچی(زیبائے پاکستان) ایس آئی ایف سی کی بر وقت مداخلت سے چینی کمپنی ہونان ریسورسز کی دھابیجی فیکٹری 7 ماہ بعد دوبارہ فعال ہوگئی۔
ہونان ریسورسز دھابیجی میں صنعتی فیکٹری چلانے والی چینی کمپنی ہے۔ ہونان ریسورسز کی دھابیجی صنعتی تنصیب فروری…
خیبرپختونخوا کے شہری وزیراعلیٰ کی کارکردگی سےغیر مطمئن، سہیل آفریدی پر شدید تنقید
پشاور(زیبائے پاکستان) پی ٹی آئی کی انتشاری سیاست سے تنگ خیبر پختونخوا کے شہریوں نے وزیراعلیٰ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
شہریوں نے سیاسی احتجاج اور سڑکوں کی بندش پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا کےعوام کو مشکلات کے بجائے امن اور…
ملک مزید بحرانوں کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ عوام پاکستان پارٹی
کوئٹہ(زیبائے پاکستان )عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر سید امان شاہ اور صوبائی جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر حلیم نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش سیاسی و معاشی مسائل کا حل محاذ آرائی کے بجائے افہام و تفہیم، مذاکرات اور باہمی مشاورت میں ہے۔…
وزیر داخلہ منتخب نمائندے ہوتے تو جانتے کہ ارکان اسمبلی کو حاصل پارلیمانی استحقاق نئی ایجاد نہیں،…
پشاور(زیبائے پاکستان) اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ارکان اسمبلی کو حاصل پارلیمانی استحقاق کوئی نئی ایجاد نہیں ہے۔
اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی نے اپنے بیان…
خلیجی ممالک کی سلامتی کا احترام کیا جائے، غزہ کی تعمیر نو کیلئے اقدامات کیے جائیں، چین
چین (زیبائے پاکستان)چین نے مشرق وسطیٰ، خصوصاً خلیجی ممالک کی خودمختاری اور سلامتی کے احترام پر زور دیتے ہوئے عالمی برادری سے بین الاقوامی تجارت اور سپلائی چینز کو مستحکم رکھنے کا مطالبہ کیا ہے۔
چینی نائب صدر ہان ژینگ نے نیویارک میں اقوام…
ہائبرڈ گاڑیوں کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کی کمی، گاڑی خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری
لاہور(زیبائے پاکستان)اگر آپ بھی ہائبرڈ گاڑی خریدنے کا سوچ رہے ہیں مگر بڑھتی قیمتوں سے ارادہ بدل دیا تھا، تو آپ کیلئے خوشخبری آگئی ۔
پاکستان میں ہائبرڈ الیکٹرک وہیکلز (HEVs) کی قیمتوں میں بالآخر خاطر خواہ کمی آنا شروع ہو گئی ہے ، حکومت نے…
2 گھنٹے سے زائد لوڈشیڈنگ پر پابندی، بجلی صارفین کیلئے خوشخبری
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)لیسکو سمیت ملک کی تمام بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں لوڈشیڈنگ کے معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آگئی ہے ۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاق نے تمام تقسیم کار کمپنیوں کو کسی بھی علاقے میں 24 گھنٹوں کے دوران 2 گھنٹے سے زائد…
ڈالر 278، پاؤنڈ 377 اور یورو 321 روپے کا! غیر ملکی کرنسی کے تازہ ریٹس دیکھیں
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں 27 ستمبر 2026 کو امریکی ڈالر کی خریداری قیمت 277.95 روپے اور فروخت قیمت 278.20 روپے ریکارڈ کی گئی جبکہ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 277.05 روپے کے بینک بائنگ اور 277.55 روپے کے بینک سیلنگ ریٹ پر…
