ڈی آئی خان حملے میں ملوث ایک دہشتگرد کا تعلق کابل سے ہے، پی ٹی آئی افغانستان سے ہونے والی فائرنگ کی…
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ افغانستان سے دہشتگردوں کی تشکیلیں پاکستان آ رہی ہیں، دہشتگرد ڈالرز کے عوض کارروائیاں کرتے ہیں، جبکہ خیبرپختونخوا حکومت نے…
سونے کی قیمت میں 12ہزار روپے سے زائد کی بڑی کمی
کراچی(زیبائے پاکستان) عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں آج بڑی کمی ہوئی ہے۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 128 ڈالر کی کمی سے 4ہزار 156 ڈالر کی سطح پر آگئی۔
عالمی مارکیٹ میں کمی کے سبب مقامی…
خیبر پختونخوا میں دہشتگردی بے قابو : ٹانک میں حملہ ، مزید 3 ٹریفک پولیس اہلکار شہید
ٹانک(زیبائے پاکستان)خیبر پختونخوا میں سہیل آفریدی کی حکومت خطرے میں پڑتے ہی فتنہ الخوارج نے اپنی دہشت گردانہ کاروائیاں تیز کر دی ہیں ، ضلع ٹانک کے علاقے وزیر آباد میں ٹریفک پولیس کی موبائل گاڑی پر دہشتگردوں نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 3…
بلوچستان میڈیا فورم میڈیا پرسنز کی نمائندہ تنظیم بن چکا ہے۔ مرکزی نائب صدور
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان میڈیا فورم کے اپنے اپنے علاقوں سے نمائندگی کرنے والے مرکزی نائب صدور صداقت بلوچ (گوادر)، ندیم بابر مغل (سبی)، رمضان بھٹو (بھآگ)، شیخ فرید (کوئٹہ)، میر صفدر کھوسہ (نصیر آباد) اور سلطان کرد (مچھ بولان) نے…
سردار عبید گورگیج کی عوامی خدمات قابلِ تحسین ہیں۔ میر شیر احمد بنگلزئی
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے رہنما اور حلقہ پی بی 44 معائنہ کمیٹی کے رکن میر شیر احمد بنگلزئی نے رکن صوبائی اسمبلی حلقہ پی بی 44 سردار عبیداللہ گورگیج کی بہترین عوامی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ…
کوئٹہ: نوابزادہ اورنگزیب عالمگیر مگسی کی نوابزادہ حاجی لشکری خان رئیسانی سے ملاقات
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) جھل مگسی کی ممتاز قبائلی و سیاسی شخصیت اور سابق ڈسٹرکٹ چیئرمین جھل مگسی نوابزادہ اورنگزیب عالمگیر مگسی نے ساراوان ہاؤس کوئٹہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ممتاز قبائلی و سیاسی رہنما نوابزادہ حاجی لشکری خان رئیسانی سے…
سیاست کا بے رحم بہروپیا، پشتون تاریخ کے دردناک صفحات اور قومی المیہ
احمدخان اچکزئی
سیاست کا بے رحم بہروپیا، پشتون تاریخ کے دردناک صفحات اور قومی المیہ
قارئین کرام، پشتون قوم اپنی سادہ لوحی اور روایتی غیرت کے باعث تاریخی طور پر ایسے سیاسی بساط بچھانے والوں کا شکار ہوتی رہی ہے جنہوں نے ہمیشہ اپنے ذاتی و…
علم میں نہیں کہ اس وقت کوئی بیک چینل کام کر رہا ہے: سلمان اکرم راجہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ میرے علم میں نہیں ہے کہ اس وقت کوئی بیک چینل کام کر رہا ہے۔
سلمان اکرم راجہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سوال کیا کہ اندیشے کی بنیاد پر کسی کے بنیادی حقوق…
میر رضا قتل کیس: جوڈیشل کمیشن کی مدت ختم، توسیع کے لیے کابینہ کے فیصلے کا انتظار
کراچی (زیبائے پاکستان)کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا علی خان کی پُراسرار موت کی تحقیقات کے لیے قائم میر رضا جوڈیشل کمیشن کی ایک ماہ کی قانونی مدت 27 ستمبر کو مکمل ہو گئی ہے۔ کمیشن کے رجسٹرار کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کمیشن کی…
حکومت نے پیٹرولیم لیوی کی مد میں ہدف سے 99 ارب زیادہ وصول کر لیے، ذرائع
اسلام آباد (زیبائے پاکستان) وفاقی حکومت نے جون 2026 تک پیٹرولیم لیوی کی مد میں مقررہ ہدف سے 99 ارب زیادہ وصول کیے۔
وزارت خزانہ اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات کا آغاز کل بروز پیر سے ہوگا جس میں پیٹرولیم لیوی کے…
