سعودی عرب کی سلامتی پاکستان کے لیے ریڈ لائن ہے، مولانا طاہر اشرفی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)مدینہ منورہ کی اسلامی یونیورسٹی میں فکری گمراہی اور انتہاپسندی کے انسداد کے لیے عالمی کوششوں کے موضوع پر منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان علماء کونسل کے سربراہ مولانا طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ…
پی آئی او محترمہ رئیسہ عادل کا سی پی این ای سیکریٹریٹ کا دورہ اخباری صنعت کے مسائل، رجسٹریشن، اے بی…
کراچی (زیبائے پاکستان): وفاقی پریس انفارمیشن آفیسر (پی آئی او) رئیسہ عادل نے پیر کے روز کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز(سی پی این ای) کے نئے سیکریٹریٹ کا دورہ کیا اور سی پی این ای کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے عہدیداران و اراکین سے ملاقات کی۔ اس…
بلوچستان پولیس میں بڑے پیمانے پر افسران کے تبادلے، اہم عہدوں پر نئی تعیناتیاں
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان پولیس کے سنٹرل پولیس آفس کوئٹہ کی جانب سے 28 ستمبر 2026 کو جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پولیس کے سینئر افسران کے تبادلے اور تعیناتیاں عمل میں لائی گئی ہیں۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی آئی جی وزیر خان ناصر کو ڈی آئی جی…
میرے استاد سید قاسم علی شاہ
تحریر: عباس مہد
انسانی تاریخ کے اوراق کا عمیق جائزہ لیا جائے تو یہ مسلمہ حقیقت منکشف ہوتی ہے کہ دنیا میں مادی بنیادوں پر شہر آباد کرنے والے، ایوانِ اقتدار کے سنگ و خشت سجانے والے اور سڑکوں و عمارتوں کا نقشہ ترتیب دینے والے ماہرینِ تعمیرات…
شکارپور چیمبر آف کامرس کے نو منتخب صدر فیاض محمود شیخ اور دیگر عہدیداران کا تاجر برادری کے حقوق کے…
شکارپور(زیبائے پاکستان)پیٹرن ان چیف چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (FPCCI) ایس ایم تنویر، صدر ایف پی سی سی آٸی (FPCCI) کے صدر عاطف اکرام شیخ، نائب صدر ایف پی سی سی سندھ بلال خان کے اعزاز میں شکارپور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری صدر فیاض محمود…
پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی، افغان سفیر کی دفتر خارجہ طلبی ، احتجاجی مراسلہ حوالے
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر افغان سفیر سردار شکیب کو دفتر خارجہ طلب کرکے احتجاجی مراسلہ حوالے کر دیا گیا۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق افغان سفیر کو 23 ستمبر کو ڈرونز کی پاکستانی حدود میں داخل ہونے پر…
پی ٹی آئی کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ انہوں نے پاکستان کے ساتھ رہنا ہے یا افغانستان کے ساتھ، عطا تارڑ
اسلام آباد (زیبائے پاکستان) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ انہوں نے پاکستان کے ساتھ رہنا ہے یا افغانستان کے ساتھ رہنا ہے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطاتارڑ نے کہا کہ خیبر پختونخوا…
ماورا حسین کی سالگرہ، شوہر امیر گیلانی کے ساتھ دلکش تصاویر وائرل
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی اداکارہ ماورا حسین نے اس بار اپنی سالگرہ شوہر امیر گیلانی کے ساتھ سادگی سے منائی، جس کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر مداحوں کی توجہ حاصل کر رہی ہیں
ماورا نے سالگرہ کے موقع پر لائٹ بے بی پنک رنگ کا فراک پہنا…
ظلم، فسطائیت، سفاکیت کی انتہا ہوچکی، سلمان اکرم راجا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا کا کہنا ہے کہ عمران خان کی بہنوں کو جب گرفتار کیا گیا تو 100 سے زائد مرد پولیس اہلکار گھر میں داخل ہوئے جنہوں نے دروازے توڑے،وہاں بچیاں بھی موجود تھیں۔…
