وفاقی وزیر ریلویز حنیف عباسی کی چیف منسٹر سیکرٹریٹ کوئٹہ آمد، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے…
کوئٹہ (زیبائے پاکستان )وفاقی وزیر ریلویز حنیف عباسی کی چیف منسٹر سیکرٹریٹ کوئٹہ آمد، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ملاقات
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور وفاقی وزیر ریلویز حنیف عباسی کا بلوچستان میں پہلی میٹرو ٹرین سروس…
پی ٹی آئی کو مذاکرات کیلئے متعدد مواقع دیئے گئے،سنجیدگی ضروری ہے، مذاکرات سے انکار نہیں کیا، وزیرپی…
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو مذاکرات کیلئے متعدد مواقع دیئے گئے، سنجیدگی ضروری ہے، مذاکرات سے انکار نہیں کیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اعظم نذیر تارڑ کاکہنا تھا کہ پرامن پاکستان…
پولیس پر تشدد کا کیس، ایمان مزاری اور شوہر پر فرد جرم کی تاریخ مقرر
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کے خلاف پولیس پر تشدد کے کیس میں فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی گئی۔
انسداددہشت گردی عدالت میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کیخلاف پروٹوکول توڑنے اور پولیس پر تشدد…
حکومت کی آئی ایم ایف کو پہلی سہ ماہی کا 3053 ارب کا ہدف حاصل کرنے کی یقین دہانی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) حکومت نے آئی ایم ایف کو پہلی سہ ماہی کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے کی یقین دہانی کرادی۔
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان چوتھے اقتصادی جائزے پر مذاکرات میں حکومت نے پہلی سہ ماہی کے لیے ایف بی آر کا مقرر کردہ 3 ہزار 53…
بلوچستان اور پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 7 دہشتگرد ہلاک
راولپنڈی (زیبائے پاکستان)بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 7 دہشت گرد مارے گئے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز کی بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت دہشت گردوں کیخلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں، جہاں ضلع…
یکم جولائی 2027 سے گیس سلیب ختم، یکساں ٹیرف کے نفاذ کی تیاری مکمل
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پیٹرولیم ڈویژن نے یکم جولائی 2027 سے ملک بھر میں گیس کا یکساں ٹیرف نافذ کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے جس کے لیے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے باقاعدہ منظوری لی جائے گی۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس بڑے…
مری؛ اسکول وین کھائی میں جاگری، آگ لگنے سے 11 بچے جل گئے
مری (زیبائے پاکستان)مری میں سائن روڈ مسیاڑی کے مقام پر نجی اسکول وین کھائی میں گرنے کے بعد آگ کی لپیٹ میں آگئی، جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 11 بچے جھلس گئے۔
ڈی پی او مری کے مطابق 4 شدید جھلسے بچوں کو ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی منتقل…
پی ٹی آئی کی کارکردگی سے نالاں خیبر پختونخوا کے شہریوں کا وزیراعلیٰ کی تبدیلی کا مطالبہ
پشاور(زیبائے پاکستان) خیبر پختونخوا کے شہری پی ٹی آئی کی کارکردگی سے سخت نالاں ہیں جس پر شہریوں نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو تبدیل کرنے کا مطالبہ شروع کر دیا ہے۔
شہریوں نے خیبر پختونخوا میں امن و امان کی بہتری اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے…
ٹرمپ نے ایران کو پابندیوں میں نرمی کی پیشکش سے متعلق میڈیا رپورٹس کو بے بنیاد قرار دے دیا
واشنگٹن(زیبائے پاکستان) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو پابندیوں میں نرمی اور منجمد اثاثے واپس کرنے کی پیشکش سے متعلق میڈیا رپورٹس کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔
صدر ٹرمپ نے سوشل ٹروتھ پر اپنے بیان میں کہا کہ انہوں نے ایران…
پختونخوا میں سکیورٹی کی خراب صورتحال، صوبائی حکومت شدید مشکلات کا شکار
پشاور(زیبائے پاکستان)خیبر پختونخوا میں بگڑتی سکیورٹی صورتحال اور حکام کے مطابق دہشت گردی کیخلاف جنگ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں اور سکیورٹی فورسز کو درکار سیاسی و انتظامی تعاون فراہم کرنے میں صوبائی حکومت کی ناکامی پر وفاقی سطح پر شدید…
