آئی ایم ایف کا وزارت خزانہ سے عوامی عہدیداروں کے بینک اکاؤنٹس تک ایف بی آر رسائی کا مطالبہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوگیا ہے جس میں ٹیکس آمدن پر بریفنگ دی گئی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوگیا ہے جس میں تکنیکی…

خواتین شادی کے بعد شناختی کارڈ پر والد کا نام برقرار رکھیں یا شوہر کا نام لکھوائیں، بہتر فیصلہ کیا…

اسلام آباد (زیبائے پاکستان) خواتین کا شادی کے بعد شناختی کارڈ میں اپنے نام کے ساتھ والد کا نام برقرار رکھنا درست ہے یا شوہر کا نام درج کرانا؟ ہمارے ملک میں خواتین کی اکثریت شادی کے بعد شناختی کارڈ میں اپنا نام تبدیل کروا لیتی ہیں اور…

4 اکتوبر کو پی ٹی آئی لانگ مارچ ہوگا یا نہیں؟ رہنماؤں نے پارٹی قیادت کو کیا مشورہ دیا؟

پشاور(پاکستان امیج) پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کو اعلان کردہ پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ ہوگا یا نہیں پارٹی رہنماؤں نے قیادت کو مشورہ دے دیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی زیر صدارت پارٹی کا غیر رسمی…

صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی اہم ملاقات

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر داخلہ محسن نقوی نے اہم ملاقات کی ہے۔ ذرائع نے کہا کہ صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی اہم ملاقات بلاول ہائوس کراچی میں ہوئی۔ ذرائع نے کہا کہ صدر مملکت آصف…

لباس پر سوال؛ پریشے عدنان کے حق میں پاکستانی فنکار میدان میں آگئے، نادیہ خان پر کھلی تنقید

لاہور(زیبائے پاکستان)معروف میزبان نادیہ خان کی جانب سے نوجوان فیشن ڈیزائنر پریشے عدنان سے ان کے جم کے لباس سے متعلق سوالات کیے جانے پر تنازع شروع ہوا جس کے بعد متعدد شوبز شخصیات ان کی حمایت میں سامنے آگئیں۔ پریشے عدنان حال ہی میں نیویارک…

کیا موبائل ہاٹ اسپاٹ سے بھی ڈیٹا ہیک ہوسکتا ہے؟ حقیقت جانیں

لاہور(زیبائے پاکستان)گھر سے باہر سفر کے دوران یا کسی ایسی جگہ جہاں وائی فائی دستیاب نہ ہو، اسمارٹ فون کو موبائل ہاٹ اسپاٹ کے طور پر استعمال کرکے لیپ ٹاپ، ٹیبلیٹ اور دیگر ڈیوائسز کو انٹرنیٹ سے منسلک کیا جاسکتا ہے۔ اس کے لیے فون میں موبائل…

’آپریشن ردالفتنہ 3‘ کے تحت چاغی میں آپریشن، ’فتنہ الہندوستان‘ کے مزید 2 دہشتگرد ہلاک

چاغی (زیبائے پاکستان)بلوچستان کے ضلع چاغی میں سیکیورٹی فورسز نے ’آپریشن ردالفتنہ 3‘ کے تحت کامیاب کارروائی کرتے ہوئے تخریب کاری میں ملوث ’فتنہ الہندوستان‘ کے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، یہ تازہ ترین کارروائی…

سونے کی قیمت میں پھر کمی! چاندی اور پلاٹینم کے ریٹس بھی گر گئے، جانیں تازہ ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت منگل کو معمولی اتار چڑھاؤ کے ساتھ مستحکم رہی تاہم امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود بلند سطح پر برقرار رکھنے کے خدشات کے باعث سونا سات ہفتوں سے زائد کی کم ترین سطح کے قریب رہا۔ سرمایہ…

ڈالر کے مقابلے میں روپیہ کمزور؟ جانیں یورو سمیت غیر ملکی کرنسی کے تازہ ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ریٹس جاری کردیئے گئے، اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 278 روپے کے قریب برقرار ہے جبکہ برطانوی پاؤنڈ 373 روپے اور یورو 322 روپے سے زائد میں فروخت ہورہا ہے۔ 29 ستمبر کو صبح 11 بجے جاری ہونے والے اوپن…

گوادر؛ لاپتا ثمینہ کی کسی بھی تنظیم سے ممکنہ وابستگی پر بھائی کا بیان، خاندان نے لاتعلقی ظاہر کردی

گوادر(زیبائے پاکستان) ٹی ٹی سی کالونی گوادر کے رہائشی حنیف ولد چُکّا نے اپنی بہن ثمینہ کی گزشتہ چھ دنوں سے گمشدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس کی تلاش اور صورتحال واضح کرنے کی اپیل کی ہے۔ ویڈیو پیغام میں حنیف نے کہا کہ میری بہن ثمینہ 6…