چینی یوآن 39، جاپانی ین ایک روپے 83 پیسے کا! جانیں امرکی ڈالر سمیت غیر ملکی کرنسی کے ریٹس
کراچی (زیبائے پاکستان)عالمی تجارت سے لے کر بیرونِ ملک سفر اور ترسیلاتِ زر تک غیر ملکی کرنسی کے نرخ پاکستانی معیشت پر براہِ راست اثرانداز ہوتے ہیں ایسے میں آج اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 278 روپے کی سطح پر برقرار ہے جبکہ برطانوی پاؤنڈ کی…
ڈالر کی اونچی اڑان، ایرانی ریال کی قدر میں تاریخی کمی ریکارڈ
کراچی (زیبائے پاکستان)ایران میں امریکی ڈالر کی قیمت 2 لاکھ 50 ہزار تومان کی ریکارڈ سطح تک جا پہنچی ہے، جو کہ ایران کی تاریخ میں کم ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں ۔
یورو اور پاؤنڈ بھی کہیں پیچھے نہیں
صرف ڈالر ہی نہیں، دیگر بڑی کرنسیوں میں بھی…
سونے کی قیمت میں آج بڑا کیا ہوا؟ عالمی صرافہ مارکیٹ سے تازہ اعداد و شمار آگئے
کراچی (زیبائے پاکستان)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بدھ کو بڑی حد تک مستحکم رہی تاہم بلند شرحِ سود کے امکانات نے قیمتی دھات پر دباؤ برقرار رکھا ہے جس کے باعث سونا رواں ماہ تقریباً 6 فیصد کمی کے ساتھ اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے۔
مارکیٹ میں…
بلوچستان کے عوام کے لیے بڑا تحفہ، جناح پیپلز ٹرین سروس کا باقاعدہ افتتاح
کوئٹہ (رپورٹ: پرنس الہی بخش)حکومت بلوچستان کی جانب سے کوئٹہ اور ملحقہ علاقوں کے عوام کے لیے ایک اہم اور قابلِ تحسین اقدام، جناح پیپلز ٹرین سروس کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔ وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی اور وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز…
ایندھن مہنگا ہونے کا بوجھ عوام پر منتقل ہوگا؛ حکومت کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حکومت نے ایندھن مہنگا ہونے کا بوجھ عوام پر منتقل کرنے کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرادی۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان پر مالیاتی استحکام یقینی بنانے اور توانائی کے شعبے…
سیکیورٹی فورسز کی عزم استحکام ویژن کے تحت شمالی وزیرستان میں کارروائی، 3 خوارج جہنم واصل
پشاور(زیبائے پاکستان)سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الخوارج کے 3 خوارجیوں کو جہنم واصل کر دیا۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی عزمِ استحکام وژن کے…
ایس آئی ایف سی کی معاونت سے آزاد کشمیر میں سرمایہ کاری کے نئے منصوبوں پر اہم پیش رفت
مظفرآباد(زیبائے پاکستان) ایس آئی ایف سی کی معاونت سے آزاد کشمیر میں سرمایہ کاری اور صنعتی ترقی سے متعلق نئے منصوبوں پر پیش رفت سامنے آئی ہے۔
مظفرآباد میں وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس میں ڈپٹی…
ٹانک میں پٹوارخانے کو نشانہ بنانے والا فتنہ الخوارج کا خودکش حملہ آور ہلاک
ٹانک(زیبائے پاکستان) خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں پٹوارخانے کو نشانہ بنانے کی کوشش کرنے والا فتنۃ الخوارج سے منسلک خودکش حملہ آور راستے میں ہی غیر ارادی دھماکے کے نتیجے میں ہلاک ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق دہشت گرد پٹوارخانے کی جانب جارہا تھا کہ…
کراچی ایئرپورٹ پر مسافروں کی طویل قطاریں ختم، وزیر داخلہ کا اظہار اطمینان
کراچی(زیبائے پاکستان) کراچی ایئرپورٹ پر مسافروں کی طویل قطاریں ختم ہونے پر وزیر داخلہ نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے امیگریشن کاؤنٹرز کا معائنہ کیا اور…
