پی ٹی آئی لانگ مارچ میں کچھ ہوا تو ذمے دار کال دینے والے ہونگے، شوکت یوسفزئی

پشاور(زیبائے پاکستان) پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ لانگ مارچ میں کچھ ہوا تو ذمے دار کال دینے والے ہوں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات شوکت یوسفزئی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ 4 اکتوبر کو پارٹی…

پاکستان امن چاہتا ہے، افغانستان کو کراس بارڈر دہشتگردی روکنا ہوگی، طلال چوہدری

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان امن چاہتا ہے، جس کے لیے افغانستان کو کراس بارڈر دہشت گردی روکنا ہوگی۔ وفاقی دارالحکومت میں انٹرنیشنل پارلیمنٹیرینز کانگریس کے زیراہتمام افغانستان کی صورتحال…

دہشت گردی کے ناسور کا مکمل خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے: وزیر اعظم

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف نے میر علی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 3 خارجیوں کو جہنم واصل کرنے پر خراجِ تحسین پیش کیاہے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ہلاک دہشت گردوں سے…

گورنر راج پہلے بلوچستان میں لگائیں جہاں 80 فیصد حکومتی رٹ ختم ہوچکی: شاندانہ گلزار

پشاور(زیبائے پاکستان)پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار نےکہا ہےکہ گورنر راج پہلے بلوچستان میں لگائیں جہاں حکومت کی 80 فیصد رٹ ختم ہوچکی ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاندانہ گلزار نے کہا کہ ہمیں گورنر…

سیلز ٹیکس رولز میں بڑی ترمیم؛ خلاف ورزی کرنیوالے کاروبار ایف بی آر کے ریڈار پر

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) ایف بی آر نے سیلز ٹیکس رولز 2006 میں اہم ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس کے تحت پروڈکشن مانیٹرنگ، ویڈیو سرویلنس یا ڈیجیٹل آئی سسٹم لگانا لازم ہوگا۔ ایف بی آر کے سسٹم سے منسلک نہ ہونے والے رجسٹرڈ کاروبار…

بچوں اور خواتین کو مناسب اور معیاری غذائیت کی فراہمی صحت مند معاشرے کی تشکیل کے لیے بنیادی اہمیت…

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)حکومت بلوچستان اور ورلڈ فوڈ پروگرام کے مابین غذائی قلت کے خاتمے، غذائی تحفظ، غذائیت اور جاری پروگرامز میں وسعت و باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ورلڈ فوڈ پروگرام پاکستان کی کنٹری…

پاکستان، ترکیہ اور ازبکستان سمیت 5 ممالک کی کثیر القومی مشترکہ فوجی مشقیں ’ایٹرنل برادرہڈ-5‘ کامیابی…

ازبکستان (زیبائے پاکستان)ازبکستان میں پاکستان، ترکیہ، آذربائیجان اور ازبکستان سمیت 5 ممالک کی اسپیشل فورسز کی کثیر القومی فوجی مشقیں کامیابی سے مکمل ہو گئی ہیں۔ ان مشقوں کا بنیادی مقصد علاقائی سلامتی، دفاعی تعاون اور جدید عسکری چیلنجز سے…

ہونڈا پاکستان نے مقبول گاڑی بی آر وی کی فروخت بند کر دی

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان میں فیملی کار خریدنے والوں کے لیے ایک اہم خبر سامنے آئی ہے جہاں ہونڈا اٹلس کارز پاکستان نے اپنی سات نشستوں والی گاڑی ہونڈا بی آر وی کی فروخت بند کر دی ہے۔ یہ گاڑی ان صارفین میں خاصی پسند کی جاتی تھی جنہیں بڑے…

عالمی عدالت انصاف فیصلہ دے چکی، سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ ختم نہیں کیا جا سکتا، وزیر اطلاعات عطا اللہ…

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے دو ٹوک الفاظ میں واضح کیا ہے کہ بھارت بین الاقوامی قوانین کا پابند ہے اور وہ ’سندھ طاس معاہدہ‘ کو کسی صورت یکطرفہ طور پر ختم نہیں کر سکتا۔ بدھ کو اسلام آباد میں ایک…

امریکا میں اب عیدالفطر اور عیدالاضحیٰ پر عام تعطیل ہوگی! گورنر کیلیفورنیا کا مسلمانوں کو بڑا تحفہ

امریکہ (زیبائے پاکستان)امریکا کی سب سے بڑی اور اہم ریاستوں میں شمار ہونے والی کیلیفورنیا میں مقیم مسلمانوں کے لیے ایک بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے جہاں حکومت کی جانب سے دونوں اسلامی تہواروں کو سرکاری طور پر تسلیم کرتے ہوئے تعطیلات کا اعلان کر…