لانگ مارچ سے کبھی کوئی فائدہ ہوا اور نہ آئندہ ہوگا، مصطفی کمال
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر صحت مصطفٰی کمال نے کہا کہ ملک لانگ مارچ کا متحمل نہیں ہو سکتا.
میڈیا رپورٹس کے مطابق مصطفٰی کمال نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ لانگ مارچ سے کبھی کوئی فائدہ نہیں ہوا، ماضی میں بھی کوئی اہداف حاصل نہیں…
ہجرت کامران کی عدم بازیابی بدترین ظلم ہے، فوری بازیاب کیا جائے۔ سید صادق آغا
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی سینئر نائب صدر اور معروف قبائلی شخصیت سید صادق آغا نے حقیقی آزادی ٹائیگر ہجرت کامران کی طویل عرصہ سے عدم بازیابی جبکہ تحریک انصاف بلوچستان کے رہنماؤں شاہنواز کھرل، گل خان اچکزئی،…
چمن پسنجر بند کرکے کچلاک سے ٹرین چلانا ترقی نہیں، اسلم اچکزئی
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) مظلوم عوامی تحریک پاکستان کے صوبائی صدر اسلم اچکزئی نے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی جانب سے صوبے میں نئی جناح پیپلز ٹرین سروس کے افتتاح پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان اگر واقعی عوام کو جدید، محفوظ…
خوشحال پاکستان کیلئے فرسودہ نظام کا خاتمہ ضروری ہے۔ پروفیسر حلیم صادق
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق نے کہا ہے کہ خوشحال، مضبوط اور ترقی یافتہ پاکستان کیلئے فرسودہ نظام میں تبدیلی ناگزیر ہے۔ملک کو درپیش معاشی، سیاسی اور سماجی مسائل کی بنیادی وجہ…
جدید انتظامی سائنس، گورننس اور نئے انتظامی یونٹوں کی ضرورت
احمدخان اچکزئی
محترم قارئین۔پاکستان جیسے وسیع، کثیر التعداد اور معاشی اعتبار سے درپیش چیلنجز کے حامل ملک میں اچھے نظم و نسق کی فراہمی کے لیے نئے اور چھوٹے انتظامی یونٹوں کا قیام ایک بنیادی ضرورت بن چکا ہے۔ جب ہم انتظامی ڈھانچے…
قلم کی قیمت – ایک کالم نگار کو اخبار کیا دیتا ہے؟
از قلم: طارق بلال لیل
کالم نگار ہڑپہ سے لاہور اور مظفر آباد تک کے اخبارات کیلیے کالم لکھتا ہے، وہ دفاتر جاتا ہے یا ای میل کرتا ہے۔ اس کے ہاتھ میں ایک کاغذ ہوتا ہے، اس کاغذ پر رات بھر کی جاگ ہوتی ہے۔ کالم نگار وہ کاغذ دیتا ہے، اگلے دن وہ…
ہم سنتے ہیں، سمجھتے کیوں نہیں؟
از قلم: طارق بلال لیل
ہم سنتے ہیں، مگر سمجھتے کیوں نہیں؟ یہ سوال آج کے شور بھرے دور کا سب سے بڑا نوحہ ہے۔
ہم سب کے کان ہیں، لیکن ہمارے دل بند ہیں۔ ہم سب کی زبان چلتی ہے، لیکن ہمارا ذہن کسی اور جگہ بھٹک رہا ہوتا ہے۔ ایک باپ اپنے بیٹے کو…
ہم پر تنقید کریں یا تعریف، صحافی مکمل آزاد ہیں، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا میڈیا سینٹر کی…
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سردار محمد سرفراز ڈوگر نے نئے میڈیا سینٹر کا افتتاح کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ میڈیا آزاد ہے اور وہ عدلیہ کے فیصلوں پر تنقید یا تعریف کرنے کا مکمل حق رکھتا ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کی…
بسنت سے متعلق اہم خبر! حکومت نے بڑا اعلان کردیا
لاہور(زیبائے پاکستان)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نئے سال 2027 کی آمد کے سلسلے میں لاہور میں 10 روزہ بسنت میلے کی منظوری دے دی ہے۔
ایک رپورٹ کے مطابق، یہ میلہ 29 جنوری سے 7 فروری 2027 تک جاری رہے گا۔ اس سے قبل، رواں سال لاہور میں 25 سالہ…
رضوان کو این سی سی آئی اے کیجانب سے ملنے والے دوسرے نوٹس کی تفصیلات سامنے آگئیں
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو این سی سی آئی اے کا نوٹس موصول ہو گیا ہے جس کی تصدیق قریبی ذرائع نے بھی کردی ہے۔
رضوان کو 2 اکتوبر کو این سی سی آئی اے لاہور طلب کیاگیا ہے، کرکٹر کو موصول ہونے والا یہ…
