پہلا ہی سین اور ’پرچی‘ کا لیبل! شاہویر کادوانی کی اداکاری کو انٹرنیٹ پر شدید ٹرولنگ کا سامنا
لاہور(زیبائے پاکستان)ایک نئے پاکستانی ڈرامہ سیریل ’محبت‘ کی پہلی قسط نشر ہوتے ہی ابھرتے ہوئے اداکار شاہویر کادوانی کی اداکاری سوشل میڈیا پر موضوعِ بح
ڈرامے میں شاہویر زرار کا کردار ادا کر رہے ہیں، جو پہلی ہی قسط میں یونیورسٹی کے ایک منظر…
وزیراعظم شہباز شریف سے اسپیکر ایاز صادق کی ملاقات، اہم قانونی اور پارلیمانی امور پر گفتگو
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہبازشریف سے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے ملاقات کی جس میں اہم قانونی اور پارلیمانی امور پر گفتگو ہوئی۔
ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے اپوزیشن سے پس پردہ رابطوں کے بارے میں وزیراعظم…
اناج کےمحافظ، انصاف کےمحتاج
تحریر: عباس مہد
کسی بھی تہذیب، ریاست اور معاشرتی ساخت کی پائیداری کا دارومدار ان بنیادوں پر ہوتا ہے جو خاموشی سے لیکن غیر متزلزل استحکام کے ساتھ پورے وجود کا بوجھ اٹھائے رکھتی ہیں۔ انسانی جسم میں اگر ریڑھ کی ہڈی کو مرکزی حیثیت حاصل ہے، جس…
کوئٹہ: ٹریفک پولیس کے ناکوں اور مبینہ بلاجواز چالانوں پر شہریوں کا اظہار تشویش، حکام سے نوٹس لینے کا…
کوئٹہ (زیبائے پاکستان )کوئٹہ شہر میں گزشتہ ایک ماہ سے مختلف مقامات پر ٹریفک پولیس کی جانب سے ناکے لگا کر موٹر سائیکل سواروں، رکشہ ڈرائیوروں اور عام شہریوں کے چالان کیے جانے پر شہریوں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ مہنگائی کے…
کوئٹہ : ملک احمد شاہ اسٹریٹ میں پانی کا بحران سنگین، بورنگ خراب، شہری ٹینکر مافیا کے رحم و کرم پر،…
کوئٹہ(زیبائے پاکستان )ملک احمد شاہ اسٹریٹ نزد سلمان فارسی مسجد میں پانی کی بورنگ گزشتہ ایک ماہ سے زائد عرصے سے خراب پڑی ہے، مگر متعلقہ اداروں کی مبینہ غفلت اور مسلسل عدم توجہی کے باعث شہری شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ پانی جیسی بنیادی ضرورت کے…
کوئٹہ: بلوچستان اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کا مشیر کھیل مینا مجید کے اسپورٹس جرنلسٹس سے متعلق بیان…
کوئٹہ( زیبائے پاکستان )بلوچستان اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن نے صوبائی مشیر کھیل مینا مجید کی جانب سے اسپورٹس جرنلسٹس سے متعلق مبینہ تضحیک آمیز اور غیر مناسب بیانات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کے اسپورٹس جرنلسٹس نے ہمیشہ محدود…
کوئٹہ میں بغیر لائسنس، بغیر کاغذات اور کم عمر ڈرائیوروں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر دو ماہ میں 1 کروڑ 16 لاکھ 48 ہزار 700 روپے جرمانے وصول، ترجمان
کوئٹہ:دو ماہ کے دوران 9 ہزار 607لائسینس تمام قواعد و ضوابط مکمل ہونے کے بعد اجرا،ترجمان
کوئٹہ:گزشتہ دو ماہ کے دوران 9 ہزار…
بلوچستان میں صحت کے شعبے میں جاری اصلاحات کے مثبت اثرات نمایاں ہونے لگے، عوام کے ساتھ اراکین اسمبلی…
بلوچستان میں صحت کے شعبے میں جاری اصلاحات کے مثبت اثرات نمایاں ہونے لگے، عوام کے ساتھ اراکین اسمبلی بھی سرکاری اسپتالوں سے علاج کرانے لگے
سول سنڈیمن پروانشنل اسپتال کوئٹہ کے شعبہ امراض قلب میں رکن صوبائی اسمبلی میر رحمت صالح بلوچ کی…
ماورا حسین اور امیر گیلانی کے ہاں پہلے بچے کی آمد؟ تصویر نے نئی بحث چھیڑ دی
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی اداکارہ ماورا حسین کی سالگرہ کی تصاویر سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں شروع ہو گئیں کہ وہ اور ان کے شوہر امیر گیلانی مبینہ طور پر اپنے پہلے بچے کو اس دنیا میں لا چکے ہیں۔
ماورا حسین نے انسٹاگرام…
ایشین گیمز: عبدالصمد اور حسن نواز نے پاکستان کو پہلی مرتبہ فائنل میں پہنچا دیا
نشین (زیبائے پاکستان)ایشین گیمز کے مینز کرکٹ ایونٹ میں پاکستان بنگلادیش کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا۔
نشین میں بارش کے باعث 13 اوور فی اننگز تک محدود میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بنگلادیش کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔…
