بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کا دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی (زیبائے پاکستان)سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب کارروائیاں جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق ضلع سوراب کے علاقے مال مدرسہ کے قریب کارروائی کے دوران ایک دہشتگرد ہلاک کردیا گیا، جبکہ…

بلوچستان میڈیا فورم میڈیا پرسنز کی توانا آواز بن چکا ہے۔سید امان شاہ

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر سید امان شاہ نے کہا ہے کہ بلوچستان میڈیا فورم صوبہ بھر کے میڈیا پرسنز کی توانا اور مؤثر آواز بن چکا ہے، فورم کی جانب سے صحافیوں کے حقوق، آزادیٔ صحافت اور میڈیا سے وابستہ افراد…

تعلیمی خدمات پر ایوارڈ حیدر خان ناصر کی محنت کا اعتراف ہے۔صالح محمد کاکڑ

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) چیئرمین اصلاحی کمیٹی کلی ملک عمر خان حاجی صالح محمد کاکڑ نے ڈپٹی ڈی ای او زرغون ٹاؤن حیدر خان ناصر کو محکمہ تعلیم بلوچستان کی جانب سے تعلیمی خدمات، ملنساری، انتھک محنت، زیادہ سے زیادہ بچوں کو سکولوں میں داخل کرانے،…

عوام کے جان و مال کا تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔ اعجاز احمد

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)بلوچستان میڈیا فورم کے مرکزی صدر قیوم بلوچ نے علاقائی وفد کے ہمراہ تھانہ عبدالخالق شہید کے ایس ایچ او اعجاز احمد کی دعوت پر خصوصی ملاقات کی، جس میں علاقے میں امن و امان کی صورتحال، شہریوں کے مسائل اور پولیس کے اقدامات…

آؤ، پرانے زنگ آلود تالے کھولیں

تحریر: عباس مہد کائنات کے اس عظیم کارخانے میں انسان کا سفر محض چند مقررہ سانسوں اور معین لمحات کی مہلت ہے۔ ہم اس دنیا نامی سراسر عارضی سرائے میں ایک ایسے مسافر کی مانند داخل ہوتے ہیں جسے ایک نہ ایک دن اپنا تمام تر سامان، رشتے، تعلقات،…

رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی اور ای سی او کے اشتراک سے خطے میں ثقافتی و علمی روابط کے فروغ کی جانب اہم…

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی اور اقتصادی تعاون تنظیم (ECO) کے درمیان ثقافتی و علمی شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کی جانب اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ اس سلسلے میں اقتصادی تعاون تنظیم (ECO) کے کلچرل ونگ کے صدر سفیر محمد حسن نے…

فوڈ سپلیمنٹس : کیا صحت کے لیے واقعی ان کی ضرورت ہے؟

نیویارک(زیبائے پاکستان)عالمی ادارہ صحت اور ایف ڈی اے جیسے ادارے اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ فوڈ سپلیمنٹس دوا نہیں بلکہ صرف غذا کا متبادل ہیں لیکن ان کا استعمال مکمل تشخیص کے بعد ہی کیا جانا چاہیے۔ فوڈ سپلیمنٹس کا استعمال آج کل عام ہوتا…

پی ٹی آئی ملک کی خاطر حکومت اور ریاست کا ساتھ دے، سینئر رہنما کا پارٹی قیادت کو خط

پشاور(زیبائے پاکستان) پی ٹی آئی رہنما نے پارٹی قیادت کو خط لکھ کر ملک کی خاطر حکومت اور ریاست کا ساتھ دینے کی بات کی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات اور سابق وزیر شوکت یوسفزئی نے پارٹی قائدین کے نام خط میں موجودہ حالات کے…

ایک ملک کے وزیراعظم پر موبائل فون چوری کا الزام، پارلیمنٹ نے استثنیٰ ختم کر دیا!

بنگری (زیبائے پاکستان)ایک ملک کے وزیراعظم پر موبائل فون چوری کا الزام لگنے کے بعد پارلیمنٹ نے ان کا استثنیٰ ختم کر دیا اور اب تحقیقات جاری ہیں۔ دنیا میں موبائل فون چھِن جانا، چوری ہونا معمول ہے اور عموماً اس کے پیچھے پیشہ ور مجرم ہوتے…

ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ ، بجلی کے بھاری بل ادا کرنیوالے صارفین کے لئے اہم خبر

اسلام آباد (زیبائے پاکستان) ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 73 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے ، اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے ایک بار پھر بری خبر سامنے آئی…