جن پنشنرز کا شناختی کارڈ پاک آئی ڈی ایپ میں موجود نہیں، وہ اپنی تصدیق کیسے مکمل کریں؟
اسلام آباد (زیبائے پاکستان)جن پنشنرز کا شناختی کارڈ نادرا کی پاک آئی ڈی ایپ میں موجود نہیں وہ اپنی تصدیق کیسے مکمل کریں جانیے۔
نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) جو ملک اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو تمام شناختی دستاویزات فراہم…
مسجد الحرام میں تیز بارش کے دوران عمرہ زائرین کی عبادت کے روح پرور مناظر، ویڈیو
سعودی عرب(زیبائے پاکستان) مملکت میں گزشتہ روز ہونے والی موسلا دھار بارش کے باعث کئی علاقوں میں سڑکیں زیر آب آگئیں جبکہ مسجد الحرام میں تیز بارش کے دوران عمرہ زائرین طواف میں مصروف رہے، جس کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی ہے۔
سعودی خبر رساں…
سہیل آفریدی پر عدم اعتماد کی تلوار، شیر افضل مروت نے خبر کی تصدیق کردی
اسلام آباد (زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی پر عدم اعتماد کی تلوار کے حوالے سے شیرافضل مروت نے اے آر وائی نیوز کی خبر کی تصدیق کردی۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے اے آر وائی نیوز…
6 سال سے کھدی یونیورسٹی روڈ مکمل نہ ہوسکی، حکام کے لیے فلائی اوور پر ریڈ کارپٹ بچھا دیا گیا، سوشل…
کراچی (زیبائے پاکستان)کراچی میں ریڈ لائن بی آر ٹی کے موسمیات فلائی اوور کا افتتاح ہوا تو نئی سڑک پر ایک غیر معمولی منظر نے سب کی توجہ کھینچ لی۔ فلائی اوور پر ریڈ کارپٹ بچھایا گیا اور حکام کی گاڑیوں کا قافلہ اسی شاہانہ راستے سے گزرا۔ افتتاحی…
’سہیل آفریدی جلد جیل میں ہوں گے‘، مذاکرات کے لیے تیار لیکن قیدی کی رہائی پر بات نہیں ہوگی، امیر مقام
پشاور(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر برائے کشمیر و گلگت بلتستان امور انجینئر امیر مقام نے واضح کیا ہے کہ وفاقی حکومت مذاکرات کے لیے تیار ہے لیکن عدالتوں سے سزا یافتہ شخص کی رہائی پر کوئی بات نہیں ہوگی۔
پشاور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا…
راولپنڈی: گاڑی سوار موٹرسائیکل کو ٹکر مار کر شہری کو بونٹ پر بٹھاکر گھماتا رہا، ویڈیو وائرل
راولپنڈی(زیبائے پاکستان) مری روڈ پر لگژری گاڑی کا مالک موٹر سائیکل سوار کو ٹکر مار کر اسے گاڑی کے بونٹ پر بٹھا کر گھماتا رہا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
مری روڈ پر پیش آنے والے ٹریفک حادثے کے بعد موٹر سائیکل سوار گاڑی کے بونٹ…
چینی سیاحوں کے لیے سعودی عرب کی بڑی پیشکش، اہم پیش رفت سامنے آگئی
سعودی عرب (زیبائے پاکستان)سعودی عرب اور چین نے سیاحت اور کاروباری شعبے میں باہمی تعاون کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
سعودی ٹوورازم اتھارٹی کے وفد کے حالیہ دورہ چین میں چینی سیاحوں کو سعودی عرب کی جانب راغب کرنے شراکت داری کو…
فنگر پرنٹس مدھم ہونے سے پریشان نہ ہوں، نادرا نے متبادل سہولت متعارف کروادی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)کسی بھی شہری کے فنگر پرنٹ مدھم ہو جانے کی صورت میں اب پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے کیونکہ اس مسئلے کے حل کے لیے نادرا کی جانب سے ایک موثر متبادل ٹیکنالوجی متعارف کرا دی گئی ہے۔
اس سلسلے میں نادرا کے ترجمان نے…
سندھ کے میڈیکل و ڈینٹل کالجز میں داخلوں کیلئے ایم ڈی کیٹ 2026 ء کے حتمی نتائج جاری
کراچی (زٓیبائے پاکستان)سندھ کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلوں کے لیے ایم ڈی کیٹ 2026ء کے حتمی نتائج جاری کر دیے گئے ہیں۔
ایس ٹی ایس کے اعلامیے کے مطابق 20 ستمبر کو سندھ سمیت 9 ٹیسٹ سینٹرز میں ایم ڈی کیٹ کا امتحان منعقد کیا گیا تھا۔…
