صوبے میں گورنر راج لگانے کے لیے مشاورت ہوئی ہے، گورنر خیبرپخونخوا
پشاور(زیبائے پاکستان)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے میں گورنر راج لگنے کا امکان ہے اور آئین میں اس کی گنجائش بھی ہے، گورنر راج کے لیے مشاورت ہوئی ہے۔
پشاور میں میڈیا ٹاک میں ان کا کہنا تھا کہ لانگ مارچ کےحوالے سے پی…
اس بار فیصلہ کن معرکہ ہوگا اورپی ٹی آئی پھر کبھی اسلام آباد کا رخ نہیں کرے گی، خواجہ آصف
نیویارک(زیبائے پاکستان)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے پاکستان تحریک انصاف والے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو سومنات کے مندر سے تشبیبہ دے رہے ہیں لیکن یہ ان کی آخری کوشش ہوگی، اس کے بعد یہ لوگ اس طرح کا رخ نہیں کر سکیں گے
نیویارک میں…
دانش تیمور کی سنجیدہ اداکاری دیکھ کر مداح رونے کے بجائے ہنس پڑے، ڈرامے کی کلپ وائرل
کراچی (زیبائے پاکستان)معروف اداکار دانش تیمور نئے ڈرامے کے جذباتی منظر میں اپنی اداکاری کے باعث سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آگئے۔
اس نئے ڈرامے کی حالیہ قسط میں دانش تیمور کے کردار شاہ داؤد کو اپنے والد دستور علی خان کی موت کی…
چاولوں میں بار بار کیڑے پڑ جاتے ہیں؟ محفوظ رکھنے کے یہ آسان طریقے آزمائیں
لاہور(زیبائے پاکستان)چاول گھروں میں استعمال ہونے والی بنیادی غذاؤں میں شامل ہیں اور اکثر لوگ سہولت کے لیے انہیں زیادہ مقدار میں خرید کر ذخیرہ کر لیتے ہیں۔
انہیں مناسب طریقے سے محفوظ نہ کیا جائے تو خصوصاً گرم اور مرطوب موسم میں چاولوں میں…
ربیقہ خان کی پری برتھ ڈے پارٹی، اب کتنے سال کی ہو گئیں؟
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستانی سوشل میڈیا انفلوئنسر ربیقہ خان اپنی 22ویں سالگرہ سے قبل منعقد کی گئی پری برتھ ڈے پارٹی کے بعد سوشل میڈیا پر تنقید اور دلچسپ تبصروں کی زد میں آگئیں۔
ربیقہ خان کے اہلخانہ نے ان کیلئے سرپرائز پارٹی کا اہتمام…
پختونخوا میں گورنر راج کیلئے مشاورت، پی ٹی آئی کی لانگ مارچ کی کوئی تیاری نہیں، جلد راہ فرارکا اعلان…
پشاور(زیبائے پاکستان)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ صوبے میں گورنر راج کیلئے مشاورت ہوئی ہے، گورنر راج ماضی میں بھی لگے ہیں یہ کوئی غیر آئینی اقدام نہیں ہے ۔
پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں گورنر فیصل کریم کنڈی نے تحریک انصاف…
‘اڈیالہ جیل کے قریب مارچ یا احتجاج کی کوشش نہ کریں، والد کی زندگی کو خطرہ ہوسکتا ہے’
لندن (زیبائے پاکستان)سابق وزیراعظم اور بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے صاحبزادے قاسم خان نے پاکستانی عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اڈیالہ جیل کے قریب مارچ یا احتجاج کرنے کی کوشش نہ کریں۔
پی ٹی آئی نے عمران خان کی رہائی اور…
عمران خان کے ہسپتال منتقلی کے حوالے سے خبروں میں کوئی صداقت نہیں، زاہد گشکوری
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)سینئر صحافی زاہد گشکوری نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو طبی معائنے کے لیے شفا انٹرنیشنل اسپتال یا پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) سمیت کسی بھی ہسپتال منتقل کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ۔…
نادرا کی خدمات مہنگی یا سستی؟ مختلف دستاویزات کی نئی فیسیں سامنے آگئیں
اسلام اآباد(زیبائے پاکستان)نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کے لیے مختلف شناختی دستاویزات اور رجسٹریشن سے متعلق خدمات کی فیسوں کا نیا اسٹرکچر جاری کردیا ہے۔
نئے فیس شیڈول میں مختلف خدمات کے لیے نارمل، ارجنٹ اور…
مہنگے ترین آئی فون ماڈلز ہی سب سے سست نکلے، نئی رپورٹ نے صارفین کو حیران کردیا
امریکہ (زیبائے پاکستان)ایپل کے سب سے مہنگے آئی فون 18 پرو اور آئی فون 18 پرو میکس ماڈلز، جن میں 1 ٹی بی اور 2 ٹی بی اسٹوریج آپشنز موجود ہیں، مبینہ طور پر سست رفتار QLC فلیش میموری استعمال کر رہے ہیں۔
یہ انکشاف چینی ویب سائٹ بلی بلی پر ٹیک…
