چین کا تاریخی کارنامہ: الیکٹرک مسافر طیارے کی کامیاب آزمائشی پرواز
بیجنگ(زیبائے پاکستان) چین نے ہوا بازی کے شعبے میں ایک تاریخی سنگ میل عبور کرتے ہوئے دنیا کے پہلے 10 ٹن وزنی بیٹری سے چلنے والے تجارتی مسافر طیارے ’سی ای 25 اے‘ کی پہلی کامیاب انسانی آزمائشی پرواز مکمل کرلی ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے…
سیاسی منظر نامہ تیزی سے تبدیل ہوگا، خواجہ آصف کا نئے صوبوں کے حوالے سے اہم بیان
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیر دفاع خواجہ آصف نے اہم بیان دیا ہے کہ پاکستان کا سیاسی منظر نامہ تیزی سے تبدیل ہوگا، نئے صوبوں پر اتفاق رائے پیدا کیا جا رہا ہے اس میں زیادہ دیر نہیں لگے گی۔
نجی نیوز چینل پر گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ…
تاریخ میں پہلی مرتبہ صوبوں کی وفاق کو 57 ارب 46 کروڑ روپے کی گرانٹ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) تاریخ میں پہلی مرتبہ صوبوں کی جانب سے وفاق کو 57 ارب 46 کروڑ روپے کی گرانٹ دی گئی ہے۔
رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں صوبوں نے وفاق کو خصوصی گرانٹ فراہم کی ہے، جو آئین کے آرٹیکل 164 کے تحت دی گئی ہے۔ دستاویز…
کراچی میں موسم سرد کب ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
کراچی(زیبائے پاکستان) محکمہ موسمیات نے کراچی میں آئندہ چند روز کے دوران موسم میں تبدیلی کا امکان ظاہر کیا کر دیا ہے۔
ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کراچی انجم نذیر ضیغم کے مطابق 18 نومبر سے کراچی کے موسم میں معمولی تبدیلی متوقع ہے اور دوران…
کفایت شعاری بے اثر؛ 28 فیصد اضافے سے حکومتی اخراجات 206 ارب سے متجاوز
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی حکومت کی جانب سے کفایت شعاری اقدامات کے باوجود سرکاری امور کی انجام دہی پر ہونے والے اخراجات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال 2026-27 کی پہلی سہ ماہی کے دوران ان…
آئی سی سی کا ورلڈ کپ کوالیفائرز کے فارمیٹ میں اہم تبدیلیوں کا اعلان
لندن (زیبائے پاکستان)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے 2027 ون ڈے ورلڈ کپ کوالیفائر کے فارمیٹ میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے سپر سکس مرحلہ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ورلڈکپ کا نیا کوالیفائر فروری اور مارچ 2027 میں…
پاکستان پُرامن افغانستان کا خواہاں ہے، پڑوسی ممالک کے خدشات دور کرنا ہوں گے، اسحاق ڈار
اسلام آباد:(زیبائے پاکستان)نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان افغانستان کو ایک پُرامن، خوشحال اور مستحکم ملک کے طور پر دیکھنے کا خواہاں ہے جو خطے کے وسیع تر نظام کا حصہ بنے اور اپنے تمام پڑوسی ممالک کے ساتھ امن و…
پاک چین اقتصادی دوستی؛ ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے تجارت و سرمایہ کاری میں وسعت
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاک چین اقتصادی دوستی کے فروغ میں ایس آئی ایف سی کی مؤثر کاوشیں جاری ہیں، جس سے تجارت و سرمایہ کاری میں وسعت پیدا ہو رہی ہے۔
اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کے اعلیٰ حکام نے چینی کمپنی ٹرانسشن…
معاذ صفدر نے بیٹی کی پیدائش پر اہلیہ کو قیمتی تحفہ دے دیا
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کے معروف یوٹیوبر اور فیملی ولاگر معاذ صفدر نے اپنی تیسری اولاد کی پیدائش کی خوشی میں اہلیہ صبا معاذ کو تحفے میں گاڑی دے دی۔
حال ہی میں بیٹی کی پیدائش کے بعد معاذ صفدر نے اہلیہ کے لیے سرمئی رنگ کی سوزوکی ویگن…
