ایرانی وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات، علاقائی سلامتی اور پاک ایران تعلقات پر تبادلہ…

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے ایرانی وفد نے راولپنڈی میں چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں علاقائی…

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کو نیا کوچ مل گیا، سابق آسٹریلوی کرکٹر کی تقرری

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، سابق آسٹریلوی کرکٹر شین ڈائٹز کو قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا ہے۔ میڈیا تفصیلات کے مطابق شین ڈائٹز ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز سے اپنی نئی ذمہ…

سردیوں میں خشک جلد کے لیے بالائی کا استعمال کتنا مفید ہے؟

لاہور(زیبائے پاکستان)سردیوں میں درجہ حرارت میں کمی کے ساتھ جلد کی خشکی ایک عام مسئلہ بن جاتی ہے۔ چہرے کی جلد خشک ہونے سے جلن اور کھنچاؤ محسوس ہوسکتا ہے، جس کے باعث بہت سے لوگ جلد کو نم رکھنے کے لیے مہنگے موئسچرائزرز کا استعمال کرتے ہیں۔…

معروف اداکارہ عائشہ نور نے اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری چھوڑ دی

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائشہ نور نے شوبز سے کنارہ کشی اختیار کر کے مذہبی تعلیمات کے مطابق زندگی گزارنے کے فیصلے کی وجہ بتا دی۔ ڈراموں ’سیانی‘، ’میری ماں‘، ’تم کون پیا‘ اور ’امید‘ سے شہرت حاصل کرنے…

پشاور ہائیکورٹ ایمرجنسی، فوج بلانے اور تھری ایم پی او کے مقدمات نہیں سن سکتی، وفاقی آئینی عدالت

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی آئینی عدالت نے تھری ایم پی او کیس میں 16 نومبر کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا۔ حکمنامے میں کہا گیا کہ کے پی بار کونسل نے مقدمہ میں فریق بننے کی درخواست دی، درخواستگزاروں کے وکیل نے فریق بننے کی…

پختونخوا اور وفاق کے درمیان عبوری مالیاتی معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کے لیے قائم کردہ اپنے نامزد سیاسی انتظامی سیٹ اپ کے ساتھ عبوری مالیاتی معاہدے پر دستخط کر دیے جس کے تحت قومی اقتصادی اقدامات کے لیے چاروں صوبوں کی جانب سے مجموعی طور پر ایک ہزار 35 ارب…

صحافیوں اور مقامی اخبارات کیلئے ہر فورم پر آواز بلند کرینگے۔قیوم بلوچ

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان میڈیا فورم کے مرکزی صدر قیوم بلوچ نے بلوچستان کی پرنٹ میڈیا، مقامی اخبارات، نامہ نگاران اور ورکنگ جرنلسٹس کو درپیش سنگین معاشی اور پیشہ ورانہ مسائل پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں صحافت کے…

اقتدار منزل نہیں ، عوام کے حقوق کا حصول سیاست کا محور ہے۔ صادق خان اچکزئی

کوئٹہ/بٹگرام(زیبائے پاکستان) مظلوم عوامی تحریک پاکستان کے چیئرمین حاجی صادق خان اچکزئی نے کہا ہے کہ نوجوان ملک و قوم کا سب سے بڑا سرمایہ اور مستقبل کے معمار ہوتے ہیں، کسی بھی ملک کی ترقی اور خوشحالی میں نوجوانوں کا کردار بنیادی اہمیت رکھتا…

عوام آزمائے ہوئے جماعتوں سے تنگ آچکے ہیں۔سید امان شاہ

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر سید امان شاہ نے کہا ہے کہ عوام پاکستان پارٹی عوام کے لیے امید کی کرن بن چکی ہے، عوام آزمائی ہوئی سیاسی جماعتوں کی کارکردگی سے مایوس اور ان کی روایتی سیاست سے تنگ آچکے ہیں۔ عوام…

بی آئی ایس پی نے مستحق خواتین کی سہولت کیلئے ڈیجیٹل موبائل والٹس اور نیا انٹرآپریبلٹی پیمنٹ سسٹم…

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے کہا ہے کہ بی آئی ایس پی بورڈ نے 45 سال یا اس سے زائد عمر کی ایسی غیر شادی شدہ مستحق خواتین کو بھی پروگرام میں شامل کرنے کی منظوری دے دی ہے جن کی کبھی شادی…