پاکستان اور ترکمانستان کی وزارت خارجہ کے درمیان تعاون کے پروگرام پر دستخط

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور ترکمانستان کے وزیر خارجہ نے پروٹوکول اور دونوں ممالک کی وزارتِ خارجہ کے درمیان 2026 سے 2030 تک تعاون کے پروگرام پر دستخط کر دیئے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے بتایا کہ پاکستان کی وزارتِ بین…

رونالڈو کا پراسرار اشارہ، مداح اشارے کی حقیقت جاننے کیلیے بے تاب

پرتگال (زیبائے پاکستان)پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سوشل میڈیا پر ایک پراسرار اشارہ شیئر کرکے مداحوں کو ایک بار پھر تجسس میں مبتلا کردیا ہے۔ 41 سالہ النصر کے اسٹار کھلاڑی نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں…

اننیا پانڈے نے ’نیپو کڈ‘ ہونے پر خود کو خوش قسمت قرار دے دیا

ممبئی (زیبائے پاکستان)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اننیا پانڈے نے فلم انڈسٹری میں نیپوٹیزم کے حوالے سے ہونے والی تنقید پر ردعمل دیتے ہوئے خود کو خوش قسمت قرار دیا۔ بھارتی میڈیا کو دیے گئے حالیہ انٹرویو میں اننیا پانڈے نے کہا کہ انہیں اپنے…

بھارتی کامیڈین سمے رائنا ایک بار پھر مبینہ گرل فرینڈ میدھا شنکر کے ساتھ نظر آگئے

ممبئی (زیبائے پاکستان )بھارت کے معروف اسٹینڈ اپ کامیڈین سمے رائنا اور اداکارہ میدھا شنکر ایک بار پھر ایک ساتھ نظر آنے کے بعد اپنے مبینہ تعلقات کے باعث خبروں کی زینت بن گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں کو 15 نومبر کی شام ممبئی کے ایک کیفے…

بلاول کو وزیراعظم بنتا دیکھ رہی ہوں، فریال تالپور

لاہور(زیبائے پاکستان) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما فریال تالپور نے کہا ہے کہ وہ پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو پاکستان کا وزیراعظم بنتا دیکھ رہی ہیں۔ لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے فریال تالپور کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کو پنجاب میں اپنی…

ایس آئی ایف سی کارکردگی: 7 سیمنٹ پلانٹس میں تقریباً 2 کھرب سرمایہ کاری کا تخمینہ، زرعی فارمنگ،…

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلی ٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کی کارکردگی سے متعلق پہلی جامع سالانہ رپورٹ کا ابتدائی مسودہ آئندہ ماہ تیار ہونے کی توقع ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق رپورٹ میں کونسل کے ذریعے ممکن بنائی جانے…

بی آئی ایس پی میں 45 سال یا زائد عمر کی غیر شادی شدہ مستحق خواتین کو شامل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں 45 سال یا زائد عمر کی غیر شادی شدہ مستحق خواتین کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد نے کہا کہ بی آئی ایس پی بورڈ نے 45 سال یا اس سے…

وفاقی آئینی عدالت نے ریٹائرڈ ملازمین کے حق میں اہم فیصلہ سنادیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی آئینی عدالت نے پنجاب روڈ ٹرانسپورٹ ملازمین پنشن کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ لاہورہائیکورٹ کے دو رکنی اورسنگل بینچ کے فیصلے کالعدم قرار دیدیئے۔ ملازمین کی روکی گئی پنشن عمرکےتعین کے بعد بحال کرنے اور سابقہ…

آپریشن 11 گرج کے تحت لکی مروت میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4 خوارج ہلاک

لکی مروت(زیبائے پاکستان)آپریشن 11 گرج کے تحت لکی مروت میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 4 خوارج ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق 16 نومبر کو آپریشن 11 گرج کے تحت لکی مروت کے علاقے ظریفوال میں سیکیورٹی فورسز نے کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 4…

‘نفٹاک کی تنظیمِ نو کو اختیارات کی منتقلی قرار دینا درست نہیں’، غیر ملکی میڈیا اداروں کا پروپیگنڈہ…

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی حکومت نے نیشنل انٹیلیجنس فیوژن اینڈ تھریٹ اسیسمنٹ سینٹر (نفٹاک) اور نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) سے متعلق انتظامی تبدیلی کو معمول کی تنظیمِ نو قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اس کا مقصد ادارہ جاتی امور…