برطانیہ میں پناہ گزینوں کی ملک بدری قوانین سخت کرنے کا فیصلہ

لندن(زیبائے پاکستان) برطانیہ میں ناکام پناہ گزینوں کی ملک بدری کے قوانین سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق برطانیہ میں ناکام پناہ گزینوں کی ملک بدری سے قبل 5 روزہ نوٹس دینے کی پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔…

سعودی عرب کا پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری سے متعلق اعلان

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) سعودی عرب کی ڈیلٹا انرجی نے پاکستان میں 30 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے امکانات کا جائزہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی عرب کی توانائی کمپنی ڈیلٹا انرجی سعودی نے پاکستان کی انٹر اسٹیٹ گیس سسٹمز کے ساتھ توانائی کے…

سونے کی قیمتیں ایک سال کی کم ترین سطح پر! فی اونس 3 ہزار 796 ڈالر کی سطح پر

کراچی (زیبائے پاکستان)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں شدید دباؤ دیکھنے میں آیا ہے جہاں بدھ کے روز فی اونس نرخوں میں ایک فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی اور قیمت ستمبر 2025 کے بعد کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں…

روپے کے مقابلے میں ڈالر مہنگا! جانیں 18 نومبر کے غیر ملکی کرنسی کے تازہ ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹربینک مارکیٹ میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ جاری کر دئیے گئے ہیں۔ صبح 11 بجے اپ ڈیٹ ہونے والے نرخ کے مطابق اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری 277 روپے 20 پیسے جبکہ فروخت 279…

نئے صوبے ناگزیر ہیں، خون کا ایک قطرہ بھی بہا تو ذمہ داری بلاول پر ہوگی، مصطفی کمال

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے کہا ہے کہ پاکستان بچانے کے لیے نئے صوبے ناگزیر ہیں، خون کا ایک قطرہ بھی بہا تو ذمہ داری بلاول پر ہوگی۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر صحت نے کہا کہ وزیراعظم کی جانب سے…

عمران خان کا خط جوڈیشل این آر او حاصل کرنے کی ایک کوشش ہے، ثمر ہارون بلور

پشاور(زیبائے پاکستان) مشیر گورنر خیبر پختونخوا برائے اطلاعات و تعلقاتِ عامہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کا خط جوڈیشل این آر او حاصل کرنے کی ایک کوشش ہے، عمران خان کا پمز میں علاج بھی جاری ہے اور وہ اپنی جماعت کے رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کرتے…

ایپل کی متعدد سروسز میں اچانک خرابی، سائبر حملہ یا تکنیکی مسئلہ؟

نیویارک(زیبائے پاکستان)معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی متعدد آن لائن سروسز میں اچانک خرابی کے باعث دنیا بھر میں صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق منگل کو ایپل کی آئی کلاؤڈ، ایپل پے، ایپ اسٹور اور دیگر…

ایمن خان اور منیب بٹ کا کراچی کو جیل کہنے پر حنا الطاف کو دوٹوک جواب

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی ایمن خان اور منیب بٹ نے اداکارہ حنا الطاف کے کراچی کو جیل قرار دینے والے بیان سے اختلاف کرتے ہوئے اپنا مؤقف پیش کر دیا۔ حال ہی میں برطانیہ میں میڈیا سے گفتگو کے دوران دونوں…

درفشاں سلیم کا شاہانہ برائیڈل لک، ریمپ واک کی ویڈیو وائرل

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ درفشاں سلیم نے برائیڈل لک میں ریمپ واک کر کے مداحوں کے دل جیت لیے۔ حال ہی میں درفشاں سلیم نے معروف فیشن ڈیزائنر کنول ملک کے برائیڈل فیشن شو ’زیب النساء‘ میں بطور شو اسٹاپر شرکت…

بجلی مزید مہنگی، صارفین پر 30 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑنے کا امکان

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) حکومت کی جانب سے بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے، جس کے نتیجے میں صارفین پر 30 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑنے کا امکان ہے۔ بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 88 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ا س سلسلے میں سی پی…