پاکستان کے غیر ملکی قرضوں اور گرانٹس میں 4 ماہ کے دوران 157 فیصد اضافہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان کو رواں مالی سال 2026-27 کے ابتدائی 4 ماہ کے دوران غیر ملکی قرضوں اور مالی معاونت کی مد میں مجموعی طور پر 5 ارب 89 کروڑ ڈالر موصول ہوئے، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 157 فیصد زیادہ ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ…

قومی بچت اسکیموں کے منافع میں رد و بدل، نئی شرحوں کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) قومی بچت کے ادارے نے مختلف اسکیموں پر منافع کی شرحوں میں ردوبدل کردیا ہے۔ ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز کی جانب سے جاری کردہ نئے نوٹیفکیشن میں بعض سرٹیفکیٹس اور اکاؤنٹس کے منافع میں اضافہ کیا گیا ہے، جبکہ متعدد…

چینی کی قیمتوں سے متعلق کابینہ کمیٹی کا اہم اجلاس، طلب، دستیابی اور رسد کا جائزہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اضافی چینی کی برآمد سے متعلق کابینہ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ملک بھر میں چینی کی مجموعی طلب، دستیابی اور رسد کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا…

پاکستان اور ترکیہ کا دفاعی شعبے میں تزویراتی شراکت داری مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) ترک فضائیہ کے کمانڈر، جنرل رفعت دالکران کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کے دفاعی وفد نے ایئر ہیڈکوارٹرز، اسلام آباد میں سربراہ پاک فضائیہ، ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں برادر ممالک…

عوام پاکستان پارٹی کا کوئٹہ کے مسائل پر مشترکہ احتجاجی تحریک کا الٹی میٹم

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق نے کوئٹہ میں گیس، بجلی اور پانی کے سنگین بحران پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے صوبے کی تمام سیاسی جماعتوں سے اپیل کی ہے کہ وہ سیاسی وابستگیوں…

عمران خان کو فوری بہتر علاج معالجہ کی ضرورت ہے۔ سید صادق آغا

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی سینئر نائب صدر اور معروف قبائلی شخصیت سید صادق آغا نے قائد عمران خان کی جانب سے اعلیٰ عدالتوں کو لکھے گئے خط میں اپنی صحت سے متعلق خدشات کے اظہار پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے…

میر عبدالرحیم جتک کی خدمات قابل فخر ہیں۔ میر خیر اللہ جتک

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) قبائلی و سیاسی رہنما میر خیر اللہ جتک نے ممتاز قبائلی شخصیت اور جتک قوم کے روح رواں حاجی میر عبدالرحیم جتک کی قبائلی، سماجی اور عوامی خدمات کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ جتک قوم کو حاجی میر عبدالرحیم جتک…

چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کا پتوکی میں بی آئی ایس پی دفتر اور ڈائنامک رجسٹریشن سینٹر…

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کا پتوکی میں بی آئی ایس پی دفتر اور ڈائنامک رجسٹریشن سینٹر کا دورہ، ایک کروڑ سے زائد خواتین کے ڈیجیٹل والٹس کی تکمیل بڑی کامیابی؛ خواتین انٹرآپربیلیٹی کی سہولت سے ملک بھر…

قیمتی پتھروں کی برآمدات ایک ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف مقرر کردیا، لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد ظفر اقبال

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی حکومت نے آئندہ پانچ سال میں قیمتی اور نیم قیمتی پتھروں کی برآمدات ایک ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف مقرر کیا ہے جس کے لیے مقامی سطح پر ویلیو ایڈیشن، عالمی معیار کے مطابق سرٹیفکیشن، جدید کان کنی اور پاکستانی…