سونا پھر مہنگا ہوگیا! چاندی اور پیلیڈیم کے دام آسمان پر! جانیں عالمی منڈی کے نرخ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)عالمی مارکیٹ میں گزشتہ کاروباری سیشن کے دوران بھاری کمی کے بعد بدھ کو سونے کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ چاندی اور پیلیڈیم کے نرخ بھی بڑھ گئے۔
مارکیٹ کے تازہ کاروباری اعداد و شمار کے مطابق بدھ…
موسم بدلنے والا ہے! کئی شہروں میں بارش، پہاڑوں پر برفباری! آپ کا شہر بھی شامل؟
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں آئندہ دو سے تین روز کے دوران بارش، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کردی ہے۔…
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ لاہور سے راولپنڈی منتقل
راولپنڈی (زیبائے پاکستان)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ لاہورسے راولپنڈی منتقل کردیاگیا۔
پی سی بی کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کےدرمیان دوسرا ٹیسٹ 17 سے 21 نومبر تک اب راولپنڈی میں کھیلاجائےگا۔
پی سی بی اعلامیے میں کہا گیا…
سندھ حکومت کی معدنیات تلاش اور برآمد کیلیے ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاروں کو دعوت
کراچی(زیبائے پاکستان) سندھ حکومت نے معدنیات کی تلاش، پروسیسنگ اور برآمدی صنعتوں کو فروغ دینے کا فیصلہ کرلیا۔
وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ میں معدنی وسائل کی استعداد اور سرمایہ کاری سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں وزیر معدنیات…
جماعت اسلامی کا 29 نومبر کو مینار پاکستان پر جلسے کا اعلان
لاہور(زیبائے پاکستان) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ پیٹرولیم لیوی کیخلاف جماعت اسلامی احتجاج سے دستبردار نہیں ہوئی، ہمارا مطالبہ ہے لیوی ختم ہونی چاہئے، 29 نومبر کو مینار پاکستان پر بڑا جلسہ کریں گے۔
منصورہ میں پریس…
ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اہم خبر، حکومت نے نیا منصوبہ تیار کرلیا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے بڑی خبر سامنے آ گئی، جس کے مطابق حکومت نے عالمی بینکوں سے قرض لے کر نظام بدلنے کا منصوبہ تیار کرلیا ہے۔
حکومت نے بجلی کی تقسیم کے نظام کو جدید بنانے کے لیے ملک بھر کی تمام ڈسکوز کے…
ایل این جی درآمد کے لیے پاکستان کو مہنگی ترین بولیاں موصول
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان کی آئندہ 2 ماہ کے لیے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی درآمد مہنگے سودوں کی زد میں آگئی، جہاں عالمی سپلائرز نے اسپاٹ خریداری کے لیے بھاری بولیاں دی ہیں۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان ایل این جی لمیٹڈ…
نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما حاجی عطاء محمد بنگلزئی سے قبائلی رہنما حاجی نصیر لہڑی کی ملاقات، کامیاب…
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما حاجی عطاء محمد بنگلزئی سے قبائلی رہنما حاجی نصیر لہڑی نے ان کے دفتر میں ملاقات کی، جس میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر بہادر خان بنگلزئی بھی موجود تھے۔ ملاقات کے دوران بلوچستان کی مجموعی سیاسی و سماجی…
کالم: اخبارات میں انصاف کا سوال – 80 سینٹی میٹر سے 108 سینٹی میٹر تک کا سفر
تحریر: نادیہ علی بلوچ
بخدمت جناب پرنسپل انفارمیشن آفیسر، ایگزیکٹو جنرل آفیسر، پی آئی ڈی
محترمہ رئیسہ عادل صاحبہ
اسلام آباد
محترمہ،
آج کا یہ کالم کسی شخصیت کے خلاف نہیں، کسی ادارے کی مخالفت میں نہیں، بلکہ پاکستان کے اخبارات، صحافت…
انتقامی کارروائیاں ملکی استحکام کیلئے نقصان دہ ہیں۔ سید صادق آغا
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی سینئر نائب صدر اور معروف قبائلی شخصیت سید صادق آغا نے کہا ہے کہ ملک اس وقت سنگین سیاسی، معاشی اور آئینی صورتحال سے دوچار ہے، ایسے حالات میں سیاسی کشیدگی کو کم کرنے اور جمہوری…
