سرکاری ملازمتیں کنٹریکٹ پر دینے کا فیصلہ ناانصافی ہے۔ سید امان شاہ
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر سید امان شاہ نے حکومت بلوچستان کی جانب سے سرکاری ملازمتیں کنٹریکٹ بنیادوں پر دینے کے فیصلے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کے نوجوان پہلے ہی بے روزگاری،…
گورنمنٹ ہائی سکول رند گڑھ میں استقبالیہ اور الوداعی تقریب
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) گورنمنٹ ہائی سکول رند گڑھ میں ہیڈ ماسٹر حاجی غلام حسین مینگل کی پروموشن کے بعد تبادلے پر خراج تحسین ، نئے تعینات ہونے والے ہیڈ ماسٹر حاجی عبدالرؤف بنگلزئی کی آمد پر استقبالیہ جبکہ ریٹائر ہونے والے نائب قاصد محمد…
عوام منافقت کی سیاست کرنیوالوں کو پہچان چکے ہیں۔ مظلوم عوامی تحریک
کوئٹہ (زیبائے پاکستان) مظلوم عوامی تحریک پاکستان کے صوبائی صدر اسلم اچکزئی نے کہا ہے کہ ہماری سیاسی جماعت ہر قسم کی ذئی ، خیلی و قبائلی عصبیت، لسانیت اور فرقہ واریت سے بالاتر ہوکر مظلوم طبقات کے حقوق کے دفاع اور عوامی مسائل کے حل کی سیاست…
ٹرانسپورٹرز کا قلات سنگداس چیک پوسٹ ختم کرنے کا مطالبہ
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) آل بلوچستان ٹرانسپورٹرز ایکشن کمیٹی، آل بلوچستان آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن، بلوچستان گڈز ٹرک اونرز ایسوسی ایشن اور منی مزدا ٹرک ایسوسی ایشن کے رہنماؤں نے سنگداس پولیس چیک پوسٹ ضلع قلات کو فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ…
قلات سنگداس چیک پوسٹ پر بھتہ وصولی بند کی جائے۔ مظلوم تحریک
کوئٹہ (زیبائے پاکستان) مظلوم عوامی تحریک پاکستان نے قلات کے علاقے سنگداس پولیس چیک پوسٹ پر مبینہ بھتہ وصولی کے تسلسل پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چھوٹی گاڑیوں کے مالکان سے مبینہ طور پر زبردستی رقم وصول کرنے کی شکایات قابل مذمت…
قومی تاریخ میں پہلی مرتبہ وفاق نے صوبوں کے 35 ارب روپے کاٹ لیے
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ وفاقی حکومت نے آئین پاکستان 1973 کے آرٹیکل 164کے تحت چاروں صوبوں کے این ایف سی حصے سے گرانٹ کی مد میں 35 ارب روپے کاٹ لیے۔
نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق وزارت خزانہ کے اعلیٰ…
کرک میں چیک پوسٹ پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ پولیس نے ناکام بنا دیا
ڈی آئی خان(زیبائے پاکستان) کرک میں رات گئے چنغوص چیک پوسٹ پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا گیا، تاہم پولیس جوانوں نے صبح تک مقابلہ کرتے ہوئے دہشت گردوں کو پسپا ہونے پر مجبور کردیا۔
ڈی پی او کرک کے مطابق رات گئے نامعلوم حملہ آوروں نے پولیس چیک…
خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری، سردی میں غیر معمولی اضافہ
پشاور(زیبائے پاکستان) خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری سے سردی کی شدت میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات سے چترال بھر میں وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہو رہی ہے۔ لواری ٹنل،…
