کھانے کے بعد میٹھا کھانے کی خواہش کیوں ہوتی ہے؟ دلچسپ وجہ جانیے

لاہور(زیبائے پاکستان)کھانا کھانے کے فوراً بعد کچھ میٹھا کھانے کو دل چاہتا ہے؟ اگر آپ کے ساتھ بھی ایسا ہوتا ہے تو اس کے پیچھے صرف شوق نہیں بلکہ جسمانی اور نفسیاتی عوامل بھی ہو سکتے ہیں۔ طبی ماہرین کے مطابق کھانے کے بعد میٹھے کی خواہش کا…

ایران جنگ کے خاتمے کی جانب مثبت پیش رفت ہورہی ہے، قطری وزیراعظم سے ملاقات کے بعد ٹرمپ کا اہم بیان

واشنگٹن(زیبائے پاکستان) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ کے خاتمے کے لیے مثبت پیش رفت ہورہی ہے اور مشرقِ وسطیٰ میں دوبارہ فوجی کارروائی کا امکان فی الحال کم دکھائی دیتا ہے۔ ان کا یہ بیان قطر کے وزیراعظم شیخ محمد…

2 ماہ میں پیٹرولیم لیوی سے 220 ارب وصول، حکومت نے نیا ہدف بھی مقرر کرلیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) حکومت نے مالی سال 2026-27 کے ابتدائی 2 ماہ کے دوران پیٹرولیم لیوی کی مد میں 220 ارب روپے جمع کرلیے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے لیے حکومت کی جانب سے پیٹرولیم لیوی کی مد میں مجموعی طور پر…

پیٹرولیم لیوی کا خاتمہ، حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا فائنل راؤنڈ آج ہوگا

لاہور(زیبائے پاکستان) پیٹرولیم لیوی کے خاتمے اور عوامی ریلیف کے لیے وفاقی حکومت اور جماعت اسلامی کی سب کمیٹی کے درمیان مذاکرات کا فائنل راؤنڈ آج ہوگا۔ نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کے مطابق ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار کی میزبانی میں اجلاس…

بی۔این۔پی کا قلات سنگداس چیک پوسٹ پر بھتہ وصولی ختم کرنے کا مطالبہ

کوئٹہ(ـزیبائے پاکستان) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور معروف قبائلی شخصیت میر عبدالرحیم جتک نے قلات کے علاقے سنگداس پولیس چیک پوسٹ پر مبینہ بھتہ وصولی کے تسلسل پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیک پوسٹ پر آنے جانے والے…

عوام کو علاج معالجہ کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔ ڈاکٹر رفیق گنیہ

ڈیرہ اللہ یار(زیبائے پاکستان) میڈیکل سپرنٹنڈنٹ جعفرآباد سول ہسپتال ڈیرہ اللہ یار ڈاکٹر رفیق گنیہ نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت اور وزیر صحت بخت محمد کاکڑ کے وژن اور ہدایات کے مطابق عوام کو علاج معالجے کی بہترین اور معیاری سہولیات کی فراہمی…

میر عبیداللہ گورگیج کی کاوشوں سے حلقہ پی بی 44 میں ترقیاتی منصوبوں پر عملدرآمد میں تیزی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) پاکستان پیپلز پارٹی حلقہ پی بی 44 کے ترجمان نے کہا ہے کہ رکن بلوچستان اسمبلی میر عبیداللہ گورگیج کی خصوصی کاوشوں اور عوامی دلچسپی کے باعث حلقہ پی بی 44 میں ترقیاتی عمل تیزی سے جاری ہے، جس کے تحت حلقے کے مختلف علاقوں…

مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کی شاعرِ مشرق علامہ ڈاکٹر محمد اقبالؒ کو خراجِ عقیدت

کوئٹہ (زیبائے پاکستان ) مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کے ترجمان کاشف حیدری نے یومِ اقبال کے موقع پر شاعرِ مشرق، مفکرِ پاکستان علامہ ڈاکٹر محمد اقبالؒ کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ علامہ اقبالؒ برصغیر کی تاریخ کی وہ عظیم علمی، ادبی…

چوراہوں کی تخریب، پیشہ ورانہ بھیک، مارپیٹ اور ہمارا تباہ ہوتا معاشرتی نظام

چوراہوں کی تخریب، پیشہ ورانہ بھیک، مارپیٹ اور ہمارا تباہ ہوتا معاشرتی نظام محترم قارئین، آج کل ہمارے شہروں کا ہر چوراہا، ہر ٹریفک سگنل، ہر عبادت گاہ کے باہر اور ہر مصروف بازار ایک ہی دردناک منظر پیش کر رہا ہے جہاں ایک طرف بھیک…

سعودی پاکستان پرائیویٹ ایکویٹی فنڈ کے قیام کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

کراچی(زیبائے پاکستان) سعودی پاکستان جوائنٹ بزنس کونسل نے پیر کو سعودی پاکستان پرائیویٹ ایکویٹی فنڈ کے قیام کے لیے ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کردیے۔ اس سلسلے میں کراچی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہزادہ منصور بن محمد آل سعود نے کہا…