مکہ دفاعی اتحاد کمیٹی کا تیسرا اجلاس رواں ماہ پاکستان میں ہوگا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان رواں ماہ کے آخر میں مکہ دفاعی اتحاد کی سٹریٹجک پولیٹیکل اور دفاعی کمیٹی کے تیسرے اجلاس کی میزبانی کرے گا، اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا۔ دنیا نیوز کے مطابق اجلاس میں پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے…

حنیف عباسی کا ریلوے آمدن 160 ارب روپے تک بڑھانے کا اعلان، مسائل 31 دسمبر تک حل کرنیکی یقین دہانی

راولپنڈی(زیبائے پاکستان) وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے رواں سال پاکستان ریلوے کی آمدن 160 ارب روپے تک پہنچانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریلوے کے مسائل حل کرنے کے لیے 31 دسمبر کی ڈیڈ لائن مقرر کر دی گئی ہے، اس دوران چھٹیاں بند ہوں گی اور…

سونا 2 روز وقفے کے بعد پھر مہنگا ، چاندی کی قیمت بھی بڑھ گئی

کراچی(زیبائے پاکستان) سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دو روزہ وقفے کے بعد آج پھر اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج پیر کے روز فی اونس سونے کی قیمت 32ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 98ڈالر کی سطح پر آ گئی، جس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں…

خراب موبائل نیٹ ورک سے پریشان نہ ہوں، پی ٹی اے نے حل بتا دیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) موبائل نیٹ ورک یا انٹرنیٹ کی سروس خراب ہونے پر صارفین کو کس سے براہ راست شکایت کرنی چاہیے تاکہ مسئلہ جلدی اور باآسانی حل ہوسکے، پی ٹی اے نے طریقہ بتادیا۔ پاکستان میں موبائل نیٹ ورک، انٹرنیٹ یا دیگر ٹیلی…

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر

لاہور (زیبائے پاکستان) ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لئے بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عام تعطیل کے باوجود ڈرائیونگ لائسنس سینٹرز معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور 9 نومبر 2026ء کو مفکرِ پاکستان علامہ محمد اقبالؒ کے…

حکومتی اسکیمیں: خواتین کے لیے اہم اعلان

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حکومت نے مختلف اسکیموں کے تحت قرضوں کی حد 75 لاکھ سے بڑھا کر ڈھائی کروڑ روپےکر دی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں وزیراعظم یوتھ بزنس اور ایگریکلچرلون اسکیموں کا جائزہ لیا گیا اور ان اسکیموں…

بھارت کیخلاف فتح گر سنچری، حمزہ ظہور نے پرچی میں کیا لکھا تھا؟

لاہور(زیبائے پاکستان)چھوٹے شاہینوں نے بھارتی سورماؤں کی ہیکڑی نکال دی، انڈر نائنٹین ایشیاکپ میں پاکستان نے حمزہ ظہور کی شاندار سنچری کی بدولت بھارت کو شکست دے دی۔ قومی ٹیم نے مسقط میں جاری ایونٹ کے دوران سنسنی خیز مقابلے میں تین وکٹ سےمیدان…

سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلیے درخواستیں طلب، آخری تاریخ بھی مقرر

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے سی ایس ایس 2027 کے تحریری امتحان کیلیے درخواستیں طلب کر لیں۔ ایف پی ایس سی کے مطابق آن لائن درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 25 نومبر مقرر کی گئی ہے، تحریری امتحان میں…

نوجوانوں کیلیے بڑی خوشخبری، وزیر اعظم لون اسکیم میں قرضوں کی حد بڑھا دی گئی

اسلام آباد (زیبائے پاکستان)وفاقی حکومت نے ’وزیر اعظم یوتھ بزنس اینڈ ایگریکلچر لون‘ اسکیم میں نوجوانوں کیلیے قرضوں کی حد بڑھانے کا اعلان کر دیا۔ پرائم منسٹر ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں…

12 صوبوں کا معاملہ، آئینی ترامیم آئندہ سال منظور ہوئیں تو عملدرآمد 2029 انتخابات کے بعد ہوگا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)ملک کو 12 صوبوں میں تقسیم کرنے کے لیے مطلوبہ آئینی ترامیم آیندہ سال منظور کرلی گئیں تو بھی نئے صوبائی ڈھانچے پر عمل درآمد 2029 کے عام انتخابات کے بعد ہی ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بعض مالیاتی، آئینی اور…