نامعلوم نمبر سے کال کرنے والے کی شناخت آسان! واٹس ایپ کا نیا فیچر متعارف

نیویارک(زیبائے پاکستان)دھوکا دہی سے بچنے کے لیے باہمی رابطوں کی مقبول ایپ واٹس ایپ نے نیا اور مفید فیچر متعارف کرا دیا ہے۔ سائبر کرائم تیزی سے دنیا بھر میں پھیل رہا ہے۔ سائبر کرمنلز نامعلوم نمبروں سے فون کال کر کے مختلف بہانوں سے صارفین…

دوا اصلی ہے یا نقلی؟ پہچان کا انتہائی آسان طریقہ جانیے

اسلام آباد (زیبائے پاکستان) آپ اصلی دوا خرید رہے ہیں یا نقلی پہنچان کا آسان طریقہ وفاقی وزیر صحت نے بتا دیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے دوا کے اصلی یا جعلی…

سردیوں میں غسل ، چار باتوں کا خیال لازمی رکھیں

لاہور(زیبائے پاکستان)سردیوں میں گرم پانی سے غسل کرنا کافی سکون دیتا ہے، سرد موسم میں بہت سے لوگ دیر تک گرم پانی کے نیچے کھڑے رہنا پسند کرتے ہیں, اس سے جسم کو گرمی ملتی ہے اور تھکاوٹ بھی کچھ کم محسوس ہو سکتی ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ…

’51 ارب ڈالر‘ سعودی عرب نے حوثیوں کے ساتھ کسی بھی خفیہ ڈیل یا مطالبات کی تردید کر دی

ریاض(زیبائے پاکستان)سعودی عرب نے حوثیوں کے 51 ارب ڈالر اور اقتدار کے مطالبے سے متعلق وال اسٹریٹ جنرل کی رپورٹ کو مسترد کردیا۔ سعودی وزارتِ خارجہ کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے وال اسٹریٹ جنرل کی اس رپورٹ کو "سرے سے مسترد” کر دیا ہے جس میں یہ…

کس کے نام پر کتنی پراپرٹی؟ گھر بیٹھے پتا لگائیں!

لاہور(زیبائے پاکستان)کس کے نام پر کتنی پراپرٹی ہے اب گھر بیٹھے آئی ڈی کارڈ نمبر سے پتا لگایا جاسکتا ہے۔ پنجاب حکومت نے نئی ویب سائٹ لانچ کی ہے جس کے مطابق اب آپ گھر بیٹھے آئی کارڈ نمبر درج کرکے پراپرٹی ریکارڈ معلوم کرسکتے ہیں۔ اس…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے کم سن شطرنج ماسٹر عبدالرحمٰن کی ملاقات، دوستانہ مقابلہ بھی…

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے کم سن شطرنج ماسٹر عبدالرحمٰن نے ملاقات کی، اس موقع پر وزیر اعلیٰ بلوچستان اور کم سن شطرنج ماسٹر کے درمیان شطرنج کا دوستانہ مقابلہ بھی ہوا۔ وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے عبدالرحمٰن…

پیٹرول ریلیف اسکیم میں رجسٹرڈ افراد کے لیے بڑی خوشخبری

اسلام آباد (زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہباز شریف نے فیول ریلیف اسکیم میں رجسٹرڈ مستحقین کو سہولت نہ دینے والے پیٹرول پمپس کے لائسنس منسوخ کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت "پرائم منسٹر فیول ریلیف پروگرام” کا اہم جائزہ…

پاکستان پر ڈالروں کی بارش! قرضوں سے متعلق سعودی عرب، چین اور کویت کی یقین دہانی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان کے بیرونی مالیاتی دباؤ میں کمی کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔ سعودی عرب نے 3 ارب ڈالر کے قرض کی مدت میں توسیع کر دی ہے جبکہ چین اور کویت کی جانب سے بھی مجموعی طور پر 4.3 ارب ڈالر کے قرض رول اوور کرنے کی یقین…

ڈالر، پاؤنڈ اور یورو کے نئے نرخ جاری! آج کون سی غیر ملکی کرنسی کتنے کی ہوگئی؟

کراچی (زیبائے پاکستان)ملک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ جاری کردئیے گئے۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 279 روپے 50 پیسے کی سطح پر فروخت ہورہا ہے جبکہ برطانوی پاؤنڈ کی فروخت قیمت 375 روپے 35 پیسے ریکارڈ کی گئی ہے۔ فاریکس مارکیٹ کے…

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ! 2 روز میں فی تولہ 23,500 مہنگا ہوگیا، چاندی بھی آسمان پر

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر میں مسلسل دوسرے روز بھی نمایاں اضافہ دیکھا گیا جہاں ایک تولہ 9 ہزار 600 روپے مہنگا ہوگیا جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ…