بیرسٹر سلمان صفدر کا جیل میں ملاقات کے بعد بشریٰ بی بی سے متعلق پہلا بڑا انکشاف

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)( بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی سے جیل میں ملاقات کے بعد بیرسٹر سلمان صفدر کا بیان حلفی سامنے آگیا۔ بیرسٹر سلمان صفدر نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بیان حلفی اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا جس میں انکا کہنا تھا کہ…

رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ میں پاکستان کا تجارتی خسارہ 14.6 ارب ڈالر تک پہنچ گیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان کا تجارتی خسارہ رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ (جولائی تا اکتوبر) کے دوران 16 فیصداضافے کے ساتھ 14 ارب 60 کروڑڈالر تک پہنچ گیا، جس کی بنیادی وجہ درآمدات میں تیزرفتار اضافہ اور برآمدات کی سست رفتار ترقی…

قلات سنگداس چیک پوسٹ عذاب بن چکا ہے۔ سید صادق آغا

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی سینئر نائب صدر اور معروف قبائلی شخصیت سید صادق آغا نے کہا ہے کہ قلات سنگداس چیک پوسٹ عوام اور تیل بردار چھوٹی گاڑیوں کے مالکان و ڈرائیوروں کے لیے عذاب بن چکی ہے، جہاں مبینہ طور پر…

مہنگے پٹرول نے عوام کو عذاب میں مبتلا کردیا ہے۔ سید امان شاہ

کوئٹہ (زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر سید امان شاہ نے کہا ہے کہ حکومت عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ فوری طور پر عوام تک منتقل کرے، کیونکہ ملک میں گزشتہ کئی ماہ سے مہنگائی نے عام آدمی کی…

کراچی میں غیبیزئی قوم کا تاریخی جرگہ، احمد خان اچکزئی کا اتحاد و اتفاق کا پیغام

غیبیزئی قوم کو درپیش مسائل پر تفصیلی بحث، مثبت اقدامات پر اتفاق تعلیم، روزگار اور فلاحی کاموں کے قیام کا اعلان، قوم نے متحد رہنے کا عہد کر لیا چمن(زیبائے پاکستان )کراچی میں غیبیزئی قوم کے سربراہ احمدخان اچکزئی اور دیگر قومی معتبرین و…

ایران سے ایل پی جی کی ترسیل بحال نہ ہوئی تو فی کلو ایک ہزار روپے تک پہنچ سکتی ہے، کاشف حیدری

موسم سرما میں گیس لوڈشیڈنگ ناقابلِ برداشت، گیس فراہمی کے اوقات میں بھی پریشر نہ ہونے کے برابر، تدارک کے لیے اقدامات ناگزیر ہیں، ترجمان بھاری بلوں سے عوام پریشان، گیس کے مسائل حل نہ ہوئے تو مجبوراً تاجر برادری اور عوام کے ساتھ مل کر احتجاج…

مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا ہے

لاہور(زیبائے پاکستان) مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا ہے، جس کے بعد برائلر گوشت کا سرکاری نرخ 7 روپے اضافے کے ساتھ 570 روپے فی کلوگرام ہو گیا ہے۔ سرکاری قیمت نامے کے مطابق، ہڈی کے بغیر مرغی کے گوشت (صاف گوشت) کی قیمت بھی 670…

نوٹس مل گیا جلد جواب دیا جائے گا،چوہدری سالک کا مریم نواز کے بھیجئے گئے لیگل نوٹس پر ر دعمل

لاہور(زیبائے پاکستان)چوہدری سالک حسین کا کہنا ہے کہ شفافیت کا مقصد کبھی بھی بند دروازے کے پیچھے رہنا نہیں ہوتا۔اس سے قبل مریم نواز نے چوہدری سالک حسین کو پنجاب حکومت کی کرپشن سے متعلق دعوے پر ہرجانے کا نوٹس بھجوایا تھا۔مریم نواز نے کہا تھا…

کافی پینے سے چربی اور وزن میں کمی؟ تحقیق میں دلچسپ انکشاف

اولو (زیبائے پاکستان) کافی پینے سے چربی اور وزن میں کمی کا آپس میں گہرا تعلق ہے، تاہم کافی کو اکیلے وزن کم کرنے کا جادوئی علاج نہیں سمجھنا چاہیے۔ کافی میں موجود کیفین جسم کے میٹابولزم کو تیز کرتی ہے، جس سے تھرموجینیسس کا عمل شروع ہوتا ہے…