میٹا نے متنازع تبدیلی کے حوالے سے فیصلہ واپس لے لیا

نیویارک(زیبائے پاکستان)ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے انسٹاگرام اور فیس بک کے کام کرنے کے طریقہ کار میں ایک متنازع تبدیلی کے حوالے سے اپنا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔ میٹا (جو میسنجر، واٹس ایپ اور تھریڈز کی بھی مالک ہے) کو اپنے پلیٹ فارمز پر کاروباری…

پاکستان عالمی مائننگ کمپنیوں کی میزبانی اورغیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے تیار

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) بے پناہ معدنی ذخائر اور وسیع مواقع کی بدولت پاکستان عالمی مائننگ کمپنیوں کی میزبانی اور غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے تیار ہے۔ پاکستان کے معدنی شعبے میں سرمایہ کاری کے لیے منرلز انویسٹمنٹ فورم کا انعقاد ایس آئی ایف…

لڑکیوں کو حقیقی زندگی میں ’ابوبکر‘ چاہیے تو بیٹوں کی تربیت بھی ایسی کرنا ہوگی، سعدیہ امام

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی اداکارہ اور میزبان سعدیہ امام نے لڑکیوں کی جانب سے حقیقی زندگی میں ڈرامے کے کردار ’ابوبکر‘ جیسے شریکِ حیات کی خواہش پر دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر لڑکیاں اپنی زندگی میں ابوبکر جیسا شخص چاہتی ہیں تو…

پاکستان اور سوڈان کے درمیان سفارتی و سرکاری پاسپورٹس پر ویزا ختم کرنے کا معاہدہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)اسلام آباد میں پاکستان اور سوڈان کے درمیان سرکاری اور سفارتی پاسپورٹس پر ویزا فری داخلے کا معاہدہ طے پا گیا، جس کے تحت دونوں ممالک کے سرکاری اور سفارتی پاسپورٹ رکھنے والے افراد کو ایک دوسرے کے ملک میں داخلے کے لیے…

بنوں میں سکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

بنوں (زیبائے پاکستان)بنوں میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا۔ خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسزکی عزم استحکام ویژن کے تحت فتنہ الخوارج کیخلاف مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔ ضلع بنوں میں…

190ملین پاؤنڈکیس،بیرسٹر سلمان صفدر نےبیان حلفی اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا

اسلام آباد (زیبائے پاکستان)190ملین پاؤنڈکیس میں بیرسٹر سلمان صفدر نےجیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے ملاقات سےمتعلق بیان حلفی اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا۔ ’’24نیوز ‘‘ کے مطابق بیان حلفی کے مطابق 31 اکتوبر کو اڈیالہ جیل…

ای پاسپورٹ کا جدید نظام شہریوں کے لیے مشکلات کا باعث بننے لگا، کئی کئی گھنٹے انتظار کرنے پر مجبور

لاہور (زیبائے پاکستان) ای پاسپورٹ کا جدید نظام متعارف ہونے کے باوجود شہریوں کے لیے سہولت کے بجائے مشکلات کا باعث بننے لگا، پاسپورٹ مراکز میں نظام کی سست روی اور درخواستوں پر کارروائی میں تاخیر کے باعث شہری کئی کئی گھنٹے انتظار کرنے پر مجبور…

اب چیک نہیں چلے گا! 16 نومبر سے نیا نظام نافذ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) حکومت نے چیک کے ذریعے ادائیگیاں ختم کر کے 16 نومبر سے نیا ڈیجیٹل نظام نافذ کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں کیش لیس معیشت کے فروغ اور ڈیجیٹل ادائیگیوں کے نظام کے حوالے سے…

سعودی عرب: مکہ سمیت کئی علاقوں میں منگل تک بارش کا الرٹ

ریاض(زیبائے پاکستان) سعودی عرب کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف سول ڈیفنس نے مکہ سمیت مملکت کے کئی علاقوں میں منگل تک گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری کردیا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نیشنل سینٹر فار میٹرولوجی کا کہنا ہے کہ ’مکہ…

ڈالر 279 روپے 75 پیسے کا ہوگیا! پاؤنڈ، یورو اور ریال کے نئے نرخ بھی سامنے آگئے

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ نرخ جاری کردیے گئے ہیں۔ 7 نومبر 2026 کو صبح 10 بج کر 33 منٹ پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری کی قیمت 277 روپے 50…