حج 2027، آن لائن رجسٹریشن نے ریکارڈ توڑ دیا، ہزاروں افراد نے فوری اندراج کرا لیا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ حج 2027 کی آن لائن رجسٹریشن مہم کو عوام کی جانب سے بھرپور پذیرائی حاصل ہوئی ہے، جس کے نتیجے میں صرف دو روز کے دوران رجسٹرڈ عازمین کی تعداد 51 ہزار سے تجاوز کر گئی۔
وزارت مذہبی امور…
دنیا کے 16 مختلف ممالک کے 1,000 مرد اور خواتین سعودی میزبانی میں عمرے کیلئے منتخب
سعودی عرب (زیبائے پاکستان)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے سال 1448 ہجری کے لیے ’’خادم الحرمین الشریفین گیسٹ پروگرام برائے حج، عمرہ اور زیارت‘‘ کے تحت دنیا کے 16 مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے 1,000 مرد اور خواتین…
قصور، 25 لڑکیوں کی نازیبا ویڈیوز کا اسکینڈل سامنے آگیا، ہوشربا تفصیلات
قصور (زیبائے پاکستان)ضلع قصور کے علاقے قبر کوٹ، تھانہ کھڈیاں کی حدود میں مبینہ ہنی ٹریپ، بلیک میلنگ اور نازیبا ویڈیوز بنانے کا ایک سنگین معاملہ سامنے آیا ہے، جہاں چند نوجوانوں پر متعدد خواتین اور لڑکیوں کو مبینہ طور پر نشانہ بنانے کے…
وزیراعظم شہبازشریف کا وینزویلا میں زلزلے سے تباہی و نقصان پر اظہار افسوس
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہبازشریف نے وینزویلا میں زلزلے سے تباہی و نقصان پر اظہار افسوس کیا ہے۔
اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے وینزویلا حکومت، عوام اور متاثرین کے اہلخانہ سے اظہار ہمدردی کیا اور کہا کہ زخمیوں کی جلد…
کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس 2 روز کیلئے معطل
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس ٹرین2 روز کےلئے معطل کردی گئی ہے۔
ریلوئے ذرائع کے مطابق پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس کوجیکب آباد میں روک کرلیا جائے گا۔
واضح رہے ٹرین سروس سکیورٹی وجوہات کے باعث معطل کی…
محرم میں شہریوں کے جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے: طلال چوہدری
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ محرم الحرام میں شہریوں کے جان و مال کا تحفظ حکومت کی اولین ذمہ داری ہے۔
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری اور سیکرٹری داخلہ کی زیر صدارت اجلاس میں محرم الحرام…
ایران ہماری ہر بات مان رہا ہے، نہ مانا تو وہی کریں گے جو ضروری ہے، صدر ٹرمپ
واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹو سربراہ کے ساتھ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ایران امریکا کے ساتھ معاملات میں بڑی رعایتیں دے رہا ہے اور دونوں ممالک کے درمیان پیش رفت مثبت سمت میں جاری ہے۔…
کراچی میں موسم ابر آلود، 50 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار ہوائیں چلنے کی پیشگوئی
کراچی (زیبائے پاکستان)کراچی میں آج بھی دن بھر معمول سے تیز ہوائیں چل سکتی ہیں جن کی رفتار 45 تا 50 کلو میٹر فی گھنٹہ تک بڑھ سکتی ہیں۔
محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر کی پیش گوئی کے مطابق تیز ہواؤں کے سبب موسم معتدل رہ سکتا ہے، سمندری…
قیمت کم ہوگئی عوام کو سستا پیٹرول نہیں دیا جارہا، ٹرمپ کا آئل کمپنیوں کیخلاف تحقیقات کا حکم
واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خام تیل کی قیمت میں ریکارڈ کمی کے باوجود اس کا فائدہ عوام کو نہ پہنچانے پر تیل کمپنیوں اور پمپ مالکان کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے…
نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ, باپ، بیٹا اور خاتون جاں بحق
پشاور(زیبائے پاکستان) دیربالا میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی، جس میں باپ، بیٹا اور ایک خاتون جاں بحق ہو گئے۔
پولیس کے مطابق دیر بالا کے علاقے اسبنڑ میں نامعلوم افراد نے اچانک گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے…
