ایرانی صدر کا دورہ برادرانہ تعلقات ہیں اور یہ پاکستان کے اہم کردار کا اعتراف تھا: وزیراعظم
کراچی(زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا دورہ برادرانہ تعلقات ہیں اور یہ پاکستان کے اہم کردار کا اعتراف تھا۔
کراچی میں پاک بحریہ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاس ہونے…
کوئٹہ؛ مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے تاجر جاں بحق، ملزمان فرار
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلیلی روڈ کچلاک بائی پاس پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں نجی ہوٹل کے مالک اور ممتاز تاجر محمد ہاشم نورزئی جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق واقعہ ہفتے کی علی الصبح تھانہ کچلاک کی حدود میں عثمانیہ ہوٹل کے قریب…
کراچی میں پارہ 36 ڈگری تک جا سکتا ہے؟ کیا بارش ہوگی؟ پیشگوئی سامنے آگئی
کراچی(زیبائے پاکستان) کراچی میں درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ کو چھو سکتا ہے جب کہ محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں کے لیے پیش گوئی بھی جاری کردی ہے۔
محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ پیر کے روز کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان ہے،…
وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو کا کابل جان ہوٹل کے مالک ہاشم خان نورزئی کے قتل کا نوٹس
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو کا کابل جان ہوٹل کے مالک ہاشم خان نورزئی کے قتل کا نوٹس
وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے کابل جان ہوٹل کے مالک ہاشم خان نورزئی کے قتل کا نوٹس لے لیا۔
وزیر داخلہ…
بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے خلاف خاران اور مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی دو کامیاب کارروائیاں…
کوئٹہ (زیبائے پاکستان ) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے خلاف خاران اور مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی دو کامیاب کارروائیاں قابلِ تحسین ہیں۔
گزشتہ دو روز کے دوران 8 دہشت گرد، جن میں ایک خودکش…
سفری پابندیاں اور پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں نام ڈالنے سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) سفری پابندیوں اور پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں نام ڈالنے سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ نے بڑا فیصلہ جاری کردیا۔
ہائیکورٹ نے شہریوں پر سفری پابندیوں سے متعلق اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ کسی بھی شہری پر سفری…
حکومت نے کمرشل طیاروں کے فیول کی قیمت میں کمی کردی
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حکومت نے کمرشل طیاروں میں استعمال ہونے والے جیٹ فیول کی قیمت میں 7 روپے 15 پیسے فی لیٹر کمی کر دی ہے۔
ذرائع کے مطابق جیٹ فیول کی نئی قیمت 231 روپے 72 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ جیٹ…
لاہور سمیت پنجاب میں گرمی کی شدت پھر بڑھ گئی، پارہ 40 ڈگری تک جانے کا امکان
لاہور(زیبائے پاکستان) صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب بھر میں خشک اور گرم موسم کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہو گیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق صبح سے ہی سورج پوری آب و تاب کے ساتھ چمک رہا ہے، جبکہ دن کے اوقات میں درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی…
بلوچستان؛ بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان کے ضلع بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی وجہ سے شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 19 کلومیٹرتھی۔ زلزلے…
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی 2 اہم کارروائیاں، فتنۃ الہندوستان کے 8 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی(زیبائے پاکستان) بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی 2 اہم کارروائیوں میں فتنۃ الہندوستان کے 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے اضلاع خاران اور مستونگ میں 25 اور 26…
