ڈیلی آرکائیو

نومبر 25, 2026

فاطمہ ثنا کی قومی ویمنز ٹیم میں واپسی، ویسٹ انڈیز کے دورے کے لیے کپتان مقرر

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ویسٹ انڈیز کے دورے کے لیے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، جس کی قیادت آل راؤنڈر فاطمہ ثنا کریں گی۔ پی سی بی کے مطابق فاطمہ ثنا ویمنز بگ بیش لیگ (ڈبلیو بی بی…

پاکستان اور چین کا ایل پی جی پلانٹ سمیت توانائی منصوبوں پر عمل درآمد تیز کرنے پر اتفاق

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک اور پاکستان میں تعینات چینی سفیر جیانگ زیڈونگ کے درمیان ملاقات میں ایل پی جی پلانٹ سمیت مختلف توانائی منصوبوں پر عمل درآمد تیز کرنے اور دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ ملاقات…

پاکستان نے تاریخ رقم کردی، پہلا پاکستانی خلا باز بالآخر چینی خلائی اسٹیشن پہنچ گیا

چین (زیبائے پاکستان)پاکستانی خلا باز محمد ذیشان علی نے 2 چینی خلا بازوں کے ہمراہ چین کے خلائی اسٹیشن میں داخل ہوکر بین الاقوامی خلائی تعاون کے ایک نئے باب کا آغاز کردیا ہے۔ چینی خلائی اسٹیشن کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر…

پاک بھارت میچز میں کھلاڑیوں کا نامناسب رویہ، ہربھجن سنگھ کا آئی سی سی اور بورڈز سے مداخلت کا مطالبہ

دبئی (زیبائے پاکستان)سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ نے پاک بھارت کرکٹ میچز کے دوران کھلاڑیوں کے نامناسب روپے پر تبصرہ کرتے ہوئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اور دونوں ممالک کے کرکٹ بورڈز سے فوری مداخلت کا مطالبہ کیا ہے۔ اپنے ایک تبصرے…

پاک چین اشتراک سے گوادر میں انجینئرنگ و ٹیکنالوجی انسٹیٹیوٹ کے قیام کا منصوبہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان اور چین کے باہمی اشتراک سے گوادر میں انجینئرنگ اور ٹیکنالوجی انسٹی ٹیوٹ کے قیام کا منصوبہ تیار ہے۔ منصوبے کے مطابق پاکستان اور چین گوادر میں انجینئرنگ و ٹیکنالوجی انسٹی ٹیوٹ قائم کرنے کے لیے تعاون کریں…

وزن کم ہونے کی وجہ اوزیمپک نہیں بلکہ شوہر کے انتقال کا غم تھا، شگفتہ اعجاز کا انکشاف

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز نے وزن میں نمایاں کمی کے بعد اوزیمپک انجیکشن کے استعمال سے متعلق افواہوں کی تردید کر دی۔ اداکارہ کے شوہر یحییٰ صدیقی کا کینسر کے باعث انتقال ہوا جس کے بعد شگفتہ…

پاکستان خلا کو تسخیر کرنے والے ممالک میں شامل، شینزو 24 کامیابی سے تیان گونگ خلائی اسٹیشن سے منسلک

چین (زیبائے پاکستان)پاکستان کی خلائی تاریخ میں نیا باب رقم ہو گیا، پہلے پاکستانی خلا باز محمد ذیشان علی خلائی سفر کے لیے شینزو 24 مشن پر روانہ ہونے کے بعد خلا میں پہنچ گئے، ان کے ہمراہ دو چینی خلا باز بھی موجود ہیں۔ تینوں خلا باز تقریباً…

جب تک رولز نہیں بنتے لائیو سٹریمنگ نہیں ہوسکتی،چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کے بیرسٹر سلمان صفدر کی درخواست…

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)190ملین پاؤنڈ کیس میں بانی اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت کے دوران بیرسٹر سلمان صفدر کی لائیو سٹریمنگ کی درخواست پر چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ جب تک رولز نہیں بنتے لائیو…

ایک ہزار گولز کا خواب حقیقت بننے کے قریب، رونالڈو نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا

پرتگال (زیبائے پاکستان)پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور اہم سنگ میل عبور کرلیا۔ سعودی کلب النصر کی جانب سے گول اسکور کرکے انہوں نے اپنے کیریئر کے مجموعی گولز کی تعداد 987 کرلی ہے اور اب وہ ایک ہزار گولز مکمل…

کینیڈین ڈالر 200، آسٹریلوی ڈالر 194 روپے کا! جانیں ڈالر سمیت غیر ملکی کرنسی کے ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ نرخ جاری کر دئیے گئے۔ 25 نومبر 2026 کو صبح 10 بج کر 35 منٹ پر جاری کردہ فاریکس ریٹس کے مطابق اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 277 روپے 35 پیسے…