صحت اور تعلیم سب کے لیے برابر ہونی چاہیے، ادویات کی قیمتیں عام آدمی کی دسترس میں لانا ضروری ہے،…
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 11-2010 میں پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں جعلی ادویات کے باعث تقریباً 100 مریضوں کی اموات کا المناک واقعہ آج بھی یاد ہے، تاہم ’محفوظ دوا‘ ایپ کی بدولت اب ادویات کی اصلیت، قیمت…
