مسافر طیارہ سمندر میں گر کر تباہ، تمام مسافر ہلاک
مسیسیپی(زیبائے پاکستان) امریکی ساحل کے قریب مسافر طیارہ سمندر میں گرنے سے دو بچوں سمیت 6 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی ریاست مسیسیپی کے ساحل کے قریب مسافر طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا جب کہ مسافر ڈوب…
