ڈیلی آرکائیو

نومبر 26, 2026

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل، ہائیکورٹ نے حکم امتناع میں توسیع کردی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات روکنے کے حکم امتناع میں 2 ہفتے کی توسیع کردی۔ عدالتی حکم کے بعد الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل کردیا۔ ہائیکورٹ میں وفاقی دارالحکومت کے…

پی آئی اے کی لاپتا پرواز کے 37 سال پرانے معمے میں اہم پیشرفت، ممکنہ مقام کی نشاندہی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پی آئی اے کی لاپتا پرواز پی کے 404 کے 37 سال پرانے معمے کو حل کرنے کے لیے حیدرآباد کے طالب علم فصیح علی نے سیٹلائٹ تصاویر کی مدد سے لاپتا پرواز کے ممکنہ مقام کی نشاندہی کرلی۔ فصیح علی نے 5 ماہ کی تحقیق سے…

ایڈمنسٹریٹو سوسائٹی میں عمارت گرنے کا واقعہ، ڈی جی ایس بی سی اے کو فوری عہدے سے ہٹانے کا حکم

کراچی(زیبائے پاکستان) بلوچ کالونی کے قریب ایڈمنسٹریٹو سوسائٹی میں زیر تعمیر 6 منزلہ عمارت گرنے کے واقعے پر وزیراعلیٰ سندھ نے ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی اور سیکریٹری بلدیات وسیم شمشاد کو فوری عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔…

پیٹرولیم قیمتوں میں کمی؛ گڈز ٹرانسپورٹ کا کرایوں میں بھی کمی کا اعلان

کراچی(زیبائے پاکستان) ملک میں پیٹرولیم قیمتوں میں کمی کے بعد گڈز ٹرانسپورٹ نے بھی کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد ملک شہزاد اعوان نے حکومت کے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے…