ڈرائیورز ، کلینرز، مزدوروں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنائیں گے۔ ہیر محمد کاکڑ
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن بلوچستان کے جنرل سیکرٹری پیر محمد کاکڑ نے کہا ہے کہ پائیدار ٹرانسپورٹ کا حقیقی تصور اسی وقت مکمل ہوسکتا ہے جب ڈرائیورز اور کلینرز کے بنیادی حقوق، روزگار کا تحفظ، محفوظ کام کا ماحول اور…
