ڈیلی آرکائیو

نومبر 27, 2026

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ! فی تولہ 3 لاکھ 79 ہزار کا، چاندی کی قیمت بھی آسمان پر

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ دیکھا جا رہا ہے جہاں ایک تولہ سونا 4 ہزار 700 روپے مہنگا ہوگیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ نرخ کے مطابق…

تین ایئر پورٹس، بجلی کی 9 کمپنیز برائے فروخت! چیئرمین نجکاری کمیشن نے سب کچھ بتا دیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم کے مشیر برائے نجکاری اور چیئرمین نجکاری کمیشن محمد علی نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت کے نجکاری پروگرام کے تحت اس وقت 17 مختلف ٹرانزیکشنز پر تیزی سے کام ہو رہا ہے جن میں بجلی کی تقسیم کار 9 کمپنیاں اور ملک کے 3…

آٹے کی سرکاری قیمت میں 20روپے فی کلو کا اضافہ،چکی کے آٹے کی فی کلو قیمت 158 روپے مقرر

کراچی (زیبائے پاکستان)کمشنر کراچی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈھائی نمبر آٹے کی ہول سیل قیمت 18روپے اضافے سے 140روپے فی کلو جبکہ ریٹیل قیمت 20 روپے اضافے سے 145 روپے فی کلو ہوگئی ہے۔فائن آٹے کی ہول سیل قیمت 15روپے اضافے سے147اور…

مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ہونیوالے واقعے پر پنجاب حکومت سے رابطہ کروں گا: گورنر کے پی

پشاور(زیبائے پاکستان) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے ساتھ جو واقعہ پیش آیا اس پر پنجاب حکومت سے رابطہ کروں گا۔ پشاور میں ڈیجیٹل انٹرن شپ پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے…

جرمن ایئرلائن کی پاکستان میں براہ راست فضائی آپریشنز شروع کرنے کی تیاری

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) جرمن ایئر لائن یو ایس سی نے پاکستان میں براہ راست فضائی آپریشنز شروع کرنے کی تیاری کر لی، جو ملکی ایوی ایشن انڈسٹری کے لیے اہم پیش رفت ہے۔ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے جرمن کمپنی یو ایس سی جی ایم بی ایچ کی…

پاکستانی ڈرامے کی بھارت میں دھوم، دہلی میں مداحوں نے خصوصی اسکریننگ کا انتظام کرلیا

ممبئی (زیبائے پاکستان)پاکستانی ڈرامہ ’درِ نجات‘ نے سرحد پار بھی ناظرین کے دل جیت لیے ہیں جہاں بھارتی شہر دہلی میں مداحوں نے خصوصی اسکریننگ کا اہتمام کیا اور ڈرامے کے کرداروں پر کھل کر گفتگو کی۔ عمیرہ احمد کی تحریر، ثاقب خان کی ہدایت کاری…

جے یو آئی رہنماؤں اور کارکنان کی گرفتاریاں، وکلاء کا بلوچستان میں عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان بار کونسل کی اپیل پر جمعیت علماء اسلام کے رہنماؤں اور سیاسی کارکنوں کی گرفتاریوں کے خلاف آج صوبہ بھر میں عدالتی کارروائیوں کا بائیکاٹ کیا جا رہا ہے، جس کے باعث وکلاء عدالتوں میں پیش نہیں ہو رہے۔ بلوچستان بار…

ترک صدر نے پاکستان اور سعودی عرب کے ساتھ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی توثیق مکمل کردی

استنبول (زیبائے پاکستان)ترک صدر رجب طیب اردوان نے پاکستان اور سعودی عرب کے ساتھ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی باضابطہ منظوری دے دی، جس کے بعد ترکیہ کی جانب سے معاہدے کی توثیق کا عمل مکمل ہوگیا ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق جمعے کو…

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ماحولیاتی اقدامات کا عالمی سطح پر اعتراف

لاہور(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ پنجاب کے ماحولیاتی اقدامات کا عالمی سطح پر اعتراف کر لیا گیا، نوبیل سسٹین ایبلٹی ٹرسٹ نے مریم نواز شریف کو سالانہ میلے میں شرکت کی دعوت دے دی۔ مریم نواز 30 نومبر کو ہانگ کانگ میں ہونے والے میلے میں شرکت…

سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ

اسلام آباد:(زیبائے پاکستان)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیئے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج حاکم خان بکھر نے علی امین گنڈاپور کے خلاف آڈیو لیک کیس…