کوئٹہ: لکپاس ٹول پلازہ سے سونا خان تک اور سونا خان تھانہ سے شیخ زید اسپتال کسٹم چوک تک سڑک ایک سال…

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)بلوچستان میں شاہراہوں کی بدترین صورتحال آپ کو کوئٹہ شہر میں داخل ہونے سے پہلے ہی نظر آتی ہے ایک طرف بنی بنائی سڑکوں کو اکھاڑ کر پھینک دیا جاتا ہے دوسری جانب زیر تعمیر سڑکیں عرصہ دراز سے تکمیل کے منتظر ہیں لکپاس ٹول…

ایران کے کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر میزائل اور ڈرون حملے، 8 اہم تنصیبات تباہ کرنے کا دعویٰ

تہران(زیبائے پاکستان) ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے امریکا کے حالیہ حملوں کے جواب میں کویت اور بحرین میں موجود امریکی فوجی اڈوں پر مشترکہ میزائل اور ڈرون حملے کیے ہیں۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق پاسدارانِ انقلاب نے…

کراچی رینجرز کیمپ حملہ؛ بھارتی حمایت یفتہ تنظیم کے 3 دہشتگرد ہلاک، افغان خارجی گرفتار

کراچی(زیبائے پاکستان) بھارتی پراکسی جماعت الاحرار کے دہشت گردوں نے کراچی میں پاکستان رینجرز (سندھ) کے کیمپ پر حملہ کیا، رینجرز کے چوکس جوانوں کے فوری جواب سے خوارج کے مذموم عزائم ناکام بنا دیے گئے جبکہ تین خوارج ہلاک اور ایک زخمی حالت میں…

کے پی ٹی کا 138 سالہ تاریخ میں کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم

کراچی (زیبائے پاکستان)کراچی پورٹ ٹرسٹ نے 138 سالہ تاریخ میں کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چودھری کا کہنا تھا کہ کے پی ٹی نے 5 کروڑ 46 لاکھ 85 ہزار ٹن کارگو ہینڈلنگ کا سابقہ ریکارڈ عبور کر لیا،…

مزید تحمل ممکن نہیں، ایسا نہ ہو کہ ایران کا وجود ہی نہ رہے، ٹرمپ

واشنگٹن(زیبائے پاکستان) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر سخت ترین لہجہ اختیار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر حالات نہ بدلے تو واشنگٹن اپنی فوجی کارروائیاں مزید وسیع کر سکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسا وقت بھی آ سکتا ہے جب امریکا کے لیے…

محمد زبیر بلوچ بلوچستان کی صحافت کا ایک باوقار اور معتبر نام تھے،شاہد رند

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان برائے سیاسی و میڈیا امور شاہد رند نے روزنامہ الجزیرہ کوئٹہ کے چیف ایڈیٹر اور سینئر صحافی محمد زبیر بلوچ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اپنے تعزیتی پیغام میں شاہد رند نے کہا کہ…

میر سرفراز بگٹی نے روزنامہ الجزیرہ کوئٹہ کے چیف ایڈیٹر، سینئر صحافی محمد زبیر بلوچ کے انتقال پر گہرے…

کوئٹہ(زیبائے پاکستان )وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے روزنامہ الجزیرہ کوئٹہ کے چیف ایڈیٹر، سینئر صحافی محمد زبیر بلوچ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اپنے تعزیتی بیان میں وزیر اعلیٰ نے کہا کہ محمد زبیر بلوچ کی صحافتی خدمات…

قلات: تین ماہ گزرنے کے باوجود مقتول عبدالستار نیچاری کے ورثا انصاف کے منتظر

قلات(زیبائے پاکستان)قلات کے محلہ خیل سے تعلق رکھنے والے مرحوم عبدالستار نیچاری کے قتل کو تین ماہ سے زائد عرصہ گزر چکا ہے، تاہم ان کے اہلِ خانہ آج بھی انصاف کے منتظر ہیں۔ ورثا کے مطابق واقعے کے بعد متعدد احتجاج، سرکاری دفاتر کے چکر، پولیس…

حاجی ولی محمد نورزئی: عوامی خدمت، ترقی اور فلاح و بہبود کا روشن باب

تحریر: صاحبزادہ عتیق اللہ بلوچستان کی سیاست میں چند شخصیات ایسی ہیں جنہوں نے عوامی خدمت کو اپنا شعار بنایا اور عملی اقدامات کے ذریعے عوام کے دلوں میں جگہ بنائی۔ انہی نمایاں شخصیات میں حلقہ PB-41 سے منتخب ہونے والے رکن بلوچستان اسمبلی اور…

جنگ بندی کی دوبارہ خلاف ورزی پر امریکا کو نتائج بھگتنا ہوں گے: ایران

تہران (زیبائے پاکستان)امریکا کی جانب سے آبنائے ہرمز میں ایک بحری جہاز پر حملے کے بعد ایران پر کیے گئے حملوں پر ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا نے ایک بار پھر مذاکرات کے…