پرو ہاکی لیگ میں مایوس کن کارکردگی پر قومی ٹیم کے کپتان نے معافی مانگ لی

لاہور(زیبائے پاکستان) پرو ہاکی لیگ میں قومی ہاکی ٹیم کی مایوس کن پرفارمنس پر ہاکی ٹیم کے کپتان نے معافی مانگ لی۔ کپتان عماد بٹ نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں ٹیم کی کارکردگی پر کھل کر بات کرتے ہوئے کہا کہ پرو ہاکی لیگ میں نتائج حوصلہ افزا…

آزاد کشمیر انتخابات، پی ٹی آئی نے 33 امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دیے

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آزاد کشمیر نے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات 2026 کے لیے 33 امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی آزاد کشمیر کی قیادت نے فیصلہ کیا ہے…

کوئٹہ ٗ امن و امان کی مخدوش صورتحال ایئر پورٹ روڈ سے انسپکٹر زبیر مبینہ طورپر اغواء

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پر ایک بار پھر تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایئرپورٹس سکیورٹی فورس (ASF) کے ایک انسپکٹر زبیر کو کوئٹہ ایئرپورٹ روڈ کے علاقے عالمو چوک سے مبینہ طور پر نامعلوم افراد نے اغوا…

آج سے 3 جولائی تک وقفے وقفے سے پری مون سون بارشوں کی پیش گوئی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) این ڈی ایم اے نے آج سے تین جولائی تک وقفے وقفے سے پری مون سون بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ شدید گرمی اور متوقع پری مون سون بارشوں کے باعث شمالی علاقوں…

بلوچستان کے عوام کے ساتھ کسی قسم کی زیادتی اور ناانصافی برداشت نہیں: شجاعت حسین

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صدر چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ اتحاد کی قوت سے امن کے دشمنوں کو شکست دیں گے اور ملک کو امن کا گہوارہ بنائیں گے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پاکستان مسلم لیگ کے صدر چودھری شجاعت حسین…

برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ ٹیم لاہور، اسلام آباد ایئرپورٹس کی سیفٹی آڈٹ کرنے پاکستان پہنچ گئی

لاہور(زیبائے پاکستان)برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ ٹیم 2 ملکی ہوائی اڈوں لاہور اور اسلام آباد ایئرپورٹس کی سیفٹی آڈٹ کرنے پاکستان پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی ٹیم پیر سے دونوں ائیرپورٹس کا سیفٹی آڈٹ شروع کرے گی۔ پہلے مرحلے میں لاہور کے…

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بحرینی ہم منصب سے رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بحرین کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللطیف بن راشد الزیانی سے ٹیلیفونک گفتگو ہوئی جس میں اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے بعد کی علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے…

اے سی صرف ٹھنڈک ہی نہیں دیتا، جسم پر اس کے اثرات جاننا بھی ضروری

لاہور(زیبائے پاکستان)شدید گرمی اور حبس کے موسم میں ایئر کنڈیشنر (اے سی) لاکھوں افراد کے لیے راحت کا ذریعہ بن جاتا ہے، لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کا درست استعمال اور اس کے ممکنہ اثرات سے آگاہی بھی اتنی ہی ضروری ہے۔ دنیا کے گرم خطوں میں…

سیف علی خان کا چاقو حملے کے ایک سال سے زائد عرصے بعد نیا انکشاف

ممبئی (زیبائے پاکستان)بالی ووڈ مشہور اداکار سیف علی خان نے ممبئی میں گھر کے اندر چاقو حملے میں زخمی ہونے کے ایک سال سے زائد عرصے بعد واقعے کی تفصیلات سے پردہ اٹھایا ہے اور نیا انکشاف کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سیف علی خان نے انکشاف…

پاکستان اور چین کے درمیان کیپیٹل مارکیٹ تعاون میں تاریخی پیش رفت

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان اور چین کے درمیان کیپیٹل مارکیٹس میں تعاون بڑھنے سے اقتصادی شراکت داری مزید مضبوط بنیادوں پر استوار ہو رہی ہے۔ پاک چین مشترکہ ٹائر کمپنی (سروس لانگ مارچ ٹائرز) نے پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تاریخی لسٹنگ…