معرکہ حق میں بھارت کوعبرتناک شکست، مودی حکومت کا پہلی بار فوجی اموات کا باضابطہ اعتراف
نئی دہلی (زیبائے پاکستان)بھارت کا آپریشن سندور کی بدترین شکست چھپانے کیلئے فوجی اموات ماننے سے انکار ایک سال بعد اعتراف میں بدل گیا۔
بھارتی جریدہ دی وائر کے مطابق بھارتی حکومت نے باضابطہ طور پر پہلی بار آپریشن سندورمیں ہلاک ہونے والے 6…
کسی بھی یکطرفہ اقدام سے صورتحال مزید خراب ہو سکتی ہے، ایرانی وزیر خارجہ
تہران (زیبائے پاکستان)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ کسی بھی یکطرفہ اقدام سے خطے کی صورتحال مزید خراب ہوسکتی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی عراق کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے عراقی وزیر خارجہ فواد حسین…
سعودی عرب کا ویزا کس صورت میں مسترد ہوجائے گا؟
ریاض (زیبائے پاکستان) سعودی عرب کے ادارہ جوازات نے وزٹ، عمرہ اور دیگر انٹری ویزوں کے خواہش مند افراد کو پاسپورٹ کی معیاد سے متعلق اہم ہدایت جاری کر دی ہے۔
جوازات کے مطابق اگر کسی درخواست گزار کے پاسپورٹ کی میعاد 90 دن یا اس سے کم رہ گئی…
سعودی عرب نے 3 ممالک پر سفری پابندیاں عائد کردیں
ریاض (زیبائے پاکستان) سعودی عرب نے ایبولا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشات کے پیش نظر 3 افریقی ممالک کے لیے نئی سفری پابندیوں کا اعلان کردیا ہے۔
سعودی گزٹ کی رپورٹ کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ مملکت کے شہریوں کے جمہوریہ کانگو، یوگنڈا اور جنوبی…
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے صوابدیدی فنڈ میں بہت بڑا اضافہ
پشاور(زیبائے پاکستان)خیبر پختونخوا کے اگلے مالی سال کے بجٹ میں وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے صوابدیدی فنڈ میں غیر معمولی اضافہ کر دیا گیا ہے۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق خیبر پختونخوا صوبے کے اگلے مالی سال 27-2026 کے بجٹ میں وزیراعلیٰ سہیل…
مسجد نبوی ﷺ میں نمازیوں کیلیے جدید کولنگ سسٹم فعال
مدینہ منورہ(زیبائے پاکستان) مسجد نبوی ﷺ میں نمازیوں کے لیے جدید کولنگ سسٹم فعال کر دیا گیا ہے جو 24 گھنٹے مسلسل کام کر رہا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق مسجد نبوی میں زائرین اور نمازیوں کی سہولت کے لیے جدید کولنگ سسٹم فعال کر دیا گیا ہے۔ اس…
سونا سستا ہونے کا رجحان جاری، 28 جون 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟
کراچی (زیبائے پاکستان)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 31 ہزار روپے کی سطح پر آگئی جبکہ ہفتے کے روز جاری کردہ سونے کے یہ نرخ آج بھی برقرار رہیں گے۔
آل پاکستان…
ملک کی معروف شیف راحت علی انتقال کر گئیں، مداحوں کا اظہار تعزیت
لاہور(زیبائے پاکستان)ملک کی مشہورومعروف شیف راحت علی انتقال کر گئی ہیں، سوشل میڈیا صارفین اور مداحوں نے ان کے انتقال پر افسوس اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق شیف راحت علی ملک کی معروف شخصیات میں شمار ہوتی ہیں جس نے گھریلو…
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے شانہ بشانہ کھڑے…
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی کراچی میں پاکستان رینجرز (سندھ) کے کیمپ پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ وطن کے دفاع میں شہید ہونے والے رینجرز کے جوان پوری قوم کا…
پیمرا کا جیو نیوز کو نوٹس، لائسنس 15 دن کیلئے معطل
لاہور(زیبائے پاکستان) پیمرا نے جیو نیوز کو 10 محرم الحرام کو پروگرام سفر عشق میں ناقابل قبول مذہبی تصویرکشی کرنے پر نوٹس بھیجتے ہوئے جیو نیوز کا لائسنس 15 دن کیلئے معطل کر کے نشریات بند کرنے کا حکم دے دیا۔
پیمرا کے مطابق 10محرم الحرام کو…
