ملک بھر میں شدید گرمی اور حبس برقرار، چند علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

لاہور، اسلام آباد(زیبائے پاکستان)محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے، جبکہ میدانی علاقوں میں شدید حبس کے باعث گرمی کی شدت مزید بڑھنے کا امکان ہے۔ بعض بالائی علاقوں اور پنجاب کے چند اضلاع…

کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کا امکان

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کا امکان ہے جس کے لیے سی پی پی اے نے نیپرا میں درخواست دائر کر دی ہے۔ سی پی پی اے نے بجلی کی قیمت میں 82 پیسے فی یونٹ اضافے کے لیے درخواست جمع کروائی ہے،…

سانحہ گل پلازہ کا چالان پراسیکیوشن کے پاس جمع، ملزمان کے نام بھی سامنے آگئے

کراچی)(زیبائے پاکستان) نبی بخش پولیس نے سانحہ گل پلازہ کا چالان پراسیکیوشن کے پاس جمع کروا دیا، جو اسکروٹنی کے بعد عدالت میں جمع کروایا جائے گا۔ کراچی سٹی کورٹ میں تھانہ نبی بخش پولیس کے تفتیشی افسر نے سانحہ گل پلازہ کا چالان پراسیکیوشن کے…

ہاردیک پانڈیا اور ماہیکا شرما نے شادی کرلی؟ سندور کے ساتھ تصاویر وائرل

نئی دہلی (زیبائے پاکستان)بھارتی کرکٹر ہاردیک پانڈیا اور اداکارہ و ماڈل ماہیکا شرما کے تعلقات ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں، جہاں سوشل میڈیا پر دونوں کی خفیہ شادی کی قیاس آرائیاں گردش کر رہی ہیں۔ یہ افواہیں اس وقت زور پکڑ گئیں جب…

مالی سال 25-26، پاکستانیوں نے ملکی تاریخ کا مہنگا ترین پیٹرول اور ڈیزل خریدا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)مالی سال 2025-26ء کے دوران پاکستانیوں نے ملکی تاریخ کا مہنگا ترین پیٹرول اور ڈیزل خریدا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 2 دن بعد ختم ہونے والے مالی سال 2025-26 کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں غیر معمولی…

ایران نے خلیجی ممالک کو نئے سیکیورٹی اتحاد کی پیشکش کر دی، ایرانی میڈیا

تہران(زیبائے پاکستان) ایران نے خلیجی خطے کے لیے نئے علاقائی سیکیورٹی نظام کی تشکیل کی تجویز دیتے ہوئے خطے کے ممالک کو مشترکہ اتحاد کی پیشکش کر دی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے عراقی قومی سلامتی کے مشیر قاسم…

سیکیورٹی فورسز کی افغان سرحد کی دونوں جانب زمینی و فضائی کارروائیاں، 29 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی (زیبائے پاکستان)پاکستان نے ملک کے اندر دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں کے بعد افغانستان کے صوبوں پکتیا، پکتیکا اور کنڑ میں فضائی کارروائی کرتے ہوئے تین اہم اہداف کو نشانہ بنایا جہاں 25 دہشت گرد مارے گئے اور گولہ بارود تباہ کردیا گیا…

وزیراعظم کا ہیلی کاپٹر حادثے میں 14 سعودی شہریوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہباز شریف نے ہیلی کاپٹر حادثے میں 14 سعودی شہریوں کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے راس تنورہ میں پیش آنے…

پاک بحریہ کے شہید افسر کی باہمت اہلیہ نے پاکستان نیوی میں بطور آفیسر کمیشن حاصل کرلیا

کراچی (زیبائے پاکستان)پاک بحریہ کے شہید افسر کی اہلیہ نے اپنے شوہر کی شہادت کے غم کو عزم و حوصلے میں بدلتے ہوئے پاک بحریہ میں بطور آفیسر کمیشن حاصل کر لیا۔ لیفٹیننٹ کمانڈر حمزہ عابد شہید کی حوصلہ مند اہلیہ الویرا حمزہ نے کمانڈنٹ گول میڈل…