صحافی زبیر ابابکی کی خدمات یاد رکھی جائیں گی۔ پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری ، شال پبلشرز گروپ کے سربراہ ، صادق سمالزئی ٹرسٹ کے بانی چیرمین پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق نے
روزنامہ الجزیرہ کوئٹہ کے چیف ایڈیٹر " زبیر احمد ابابکی " کے انتقال پر رنج و…
زبیر احمد بلوچ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے
کوئٹہ (زیبائے پاکستان)زبیر احمد بلوچ روز نامہ الجزیرہ کوئٹہ کے چیف ایڈیٹر دو سال تک کینسر کی بیماری سے نبرد آزما رہنے کے بعد جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب صبح 3:30 بجے کوئٹہ میں خالق حقیقی سے جا ملے ۔ اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور…
ایک میچ میں 5 گول، سینیگال کا یہ کارنامہ نیا ریکارڈ کیسے ہے؟
ٹورنٹو(زیبائے پاکستان)ٹورنٹو اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے میچ میں سینیگال نے عراق کو پانچ صفر سے شکست دے کر تاریخ رقم کر دی۔ سینیگال ایک ہی ورلڈ کپ میچ میں پانچ گول کرنے والی افریقی براعظم کی پہلی ٹیم بن گئی، جبکہ عراقی ٹیم…
فیاض محمود شیخ کی خصوصی ہدایات پر یومِ عاشورہ کے موقع پر ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا،
شکارپور(زیبائے پاکستان)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور چیئرمین میونسپل کمیٹی شکارپور فیاض محمود شیخ کی خصوصی ہدایات اور انسانی ہمدردی کے جذبے کے تحت، شیخ ہاؤس یوتھ ونگ کے زیرِ اہتمام یومِ عاشورہ کے بابرکت اور غم انگیز موقع پر ایک روزہ "فری…
بلوچستان پرنٹ میڈیا کا دفاع کرنا ضروری ہے۔ کلثوم نیاز بلوچ
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) نیشنل پارٹی کی خاتون رکن صوبائی اسمبلی کلثوم نیاز بلوچ سے ڈاکٹر ناشناس لہڑی نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی، جس میں بلوچستان پرنٹ میڈیا پالیسی، صوبے کے اخبارات کو درپیش مسائل اور میڈیا کے مستقبل سے متعلق تفصیلی تبادلۂ خیال…
سیریک بندرگاہ پر حالیہ امریکی حملوں سے کوئی نقصان نہیں ہوا: ایرانی میڈیا کا دعویٰ
ایران (زیبائے پاکستان)ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ رات کیے گئے امریکی حملوں میں ایران کی کسی بندرگاہ پر کوئی نقصان نہیں ہوا ہے۔
ایران کی ’مہر‘ نیوز ایجنسی نے مشرقی ہرمزگان کی بندرگاہوں کے سربراہ کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ امریکی…
فیفا نے مسلمان فٹبالرز کے لیے ‘مین آف دی میچ’ ٹرافی تبدیل کردی
برطانیہ (زیبائے پاکستان)فیفا ورلڈ کپ 2026 میں جہاں ایک طرف گولز کے نئے ریکارڈ قائم ہو رہے ہیں، وہیں آف دی فیلڈ کچھ اہم تبدیلیاں بھی دیکھنے میں آ رہی ہیں۔ فیفا نے ورلڈ کپ کے دوران ایک اہم اور بڑا قدم اٹھایا ہے۔ آف دی فیلڈ ایک رپورٹ کے مطابق…
ایران نے چار مرتبہ جہاز پر حملہ کیا جو بالکل اچھا نہیں لگا: ٹرمپ
واشنگٹن(زیبائے پاکستان) امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہےکہ انہیں ایران کی جانب سےجہاز پر حملہ اچھا نہیں لگا۔
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاوس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایرانی کارروائی کا جواب دینے کا اشارہ دیدیا تھا۔
صدرٹرمپ نے کہا کہ…
روپے کے مقابلے میں ڈالر، درہم اور دینار کتنے مہنگے؟ 27 جون 2026 کی ریٹ لسٹ
کراچی (زیبائے پاکستان)ملکی کرنسی مارکیٹ میں عالمی مالیاتی رجحانات کے اثرات بدستور نمایاں ہیں، جہاں ایران امریکا جنگ سمیت دیگر عوامل کے باعث مالیاتی منڈیوں میں غیر یقینی صورتحال برقرار ہے جس کے نتیجے میں کرنسی ریٹس میں اتار چڑھاؤ کا عمل جاری…
سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری، آج سونا کتنا سستا ہوگیا؟
کراچی (زیبائے پاکستان)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 31 ہزار روپے کی سطح پر آگئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط کے حامل سونے کی…
