پاکستان اپنی سرزمین پر بیرونی دہشتگردی کو ہر قیمت پر ختم کرنے کیلیے پُرعزم ہے، وزیراعظم
کراچی(زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی سرزمین پر بیرونی دہشت گردی کو ہر قیمت پر ختم کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔
پاک بحریہ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے پاس ہونے والے کیڈٹس کو مبارکباد…
18 سال سے کم عمر شادی کو جرم قرار دینا خلافِ شریعت ہے، قانون چیلنج کردیا گیا
لاہور(زیبائے پاکستان)پنجاب میں 18 سال سے کم عمر شادی کو جرم قرار دینے والے قانون کے خلاف فیڈرل شریعت کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔
یہ درخواست مفتی محمد اسلم نے اپنے وکیل مدثر چوہدری ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی، جس میں گورنر پنجاب…
عوام پر مزید بوجھ, حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی میں اضافہ کر دیا
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حکومت نے تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کے بجائے مزید بوجھ ڈالتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی میں اضافہ کردیا۔
پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ڈیزل پر لیوی میں 6…
ظالم کا چیخ اور مظلوم کا جشن
محمدنسیم رنزوریار
قارئین کرام، انسانی تاریخ کے اوراق جب اول دن سے آج تک پلٹے جاتے ہیں تو ایک ہی سچائی بار بار اپنی بازگشت چھوڑتی ہے کہ زمین ہمیشہ دو متضاد آوازوں کی گواہ رہی ہے، ایک مظلوم کی چیخ اور دوسری ظالم کا جشن۔ یہ دونوں آوازیں صرف…
حب کے مختلف یونین کونسل و دیگر علاقوں میں پچھلے کئی ماہ سے گھریلوں صارفین کیلئے گیس نایاب ہے
حب(زیبائے پاکستان)بلوچستان کا اہم صنعتی شہر حب سٹی الہ آباد ٹاؤن مگسی کالونی، دودا گوٹھ، گلشن سبحان، گلشن ابراہیم چڑاھی، بھٹ آباد، جام کالونی کے مختلف یونین کونسل و دیگر علاقوں میں پچھلے کئی ماہ سے گھریلوں صارفین کیلئے گیس نایاب ہے مختلف…
’’ورلڈ کپ فروخت کر دیا گیا ہے‘‘، سابق جرمن فٹبالر کی فیفا پر کڑی تنقید
جرمنی (زیبائے پاکستان)جرمنی کے سابق کپتان، فٹبال لیجنڈ اور ورلڈ کپ فاتح فلپ لاہم نے فیفا کے صدر جیانی انفانٹینو اور عالمی فٹبال کے انتظامی ادارے پر شدید تنقید کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ فٹبال میں شائقین اور کھلاڑیوں کے مفادات کے بجائے…
حکومت کا معاشی سرگرمیاں بڑھانے کیلیے درآمدی ڈیوٹیز میں بڑی کمی کا فیصلہ
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) حکومت نے معاشی سرگرمیاں بڑھانے کے لیے درآمدی ڈیوٹیز میں بڑی کمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے ملک میں معاشی سرگرمیوں کے فروغ اور تجارتی نظام میں مسابقت بڑھانے کے لیے 5 سالہ نیشنل ٹیرف پالیسی…
کوئٹہ: نویں اور دسویں محرم پر فول پروف سیکیورٹی، شہری علاقوں میں موبائل سگنل بند
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں محرم الحرام کے پرامن اور محفوظ انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے سخت ترین سیکیورٹی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
ایس پی سٹی آصف غفور کے مطابق نویں اور دسویں محرم الحرام کے موقع پر تمام شہری…
پاکستان عالمی سطح پر امن اور استحکام کی علامت بن رہا ہے، اسحاق ڈار
لاہور(زیبائے پاکستان) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی سطح پر امن اور استحکام کی علامت بن رہا ہے۔
حضرت علی ہجویریؒ کے 983 ویں غسل مبارک کی تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا…
مریم نواز کی زیر صدارت سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اجلاس، اہم منصوبوں کی منظوری
لاہور(زیبائے پاکستان)وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئراجلاس میں اہم منصوبوں کی منظوری دے دی گئی۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں نواز…
