نادرا کے نئے دفتری اوقات کار کیا ہوں گے؟ اہم خبر

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) عید تعطیلات کے بعد نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان کر دیا ہے۔ نادرا کے جاری اعلامیہ کے مطابق ہفتے میں پانچ دن کام کرنے والے نادرا رجسٹریشن سینٹر (سنگل شفٹ) کے…

عمران خان کرکٹ کے ہیرو تھے انہیں سیاسی ہیرو نہیں کہہ سکتا: سہیل احمد

لاہور(زیبائے پاکستان)سینئر اداکار سہیل احمد نے کہا ہےکہ عمران خان کرکٹ کے ہیرو تھے لہٰذا وہ انہیں سیاسی ہیرو نہیں کہہ سکتے۔ حال ہی میں ایک شو کے دوران سہیل احمد نے کہا کہ عمران خان ہیرو ہیں، اس بات سے کون مکر سکتا ہے؟ ن لیگ کے قائد…

ناقدین نے علیزے شاہ کو ماں کی قسم اٹھانے پر مجبور کردیا، جانئے کیا معاملہ ہے؟

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نٹ کھٹ اداکارہ علیزے شاہ نے سوشل میڈیا پر پلاسٹک سرجری کروانے سے متعلق گردش کرتی خبروں کی تردید کر دی۔ علیزے شاہ نے سوشل میڈیا پر گردش کرتی خبروں پر اپنا ردِعمل دیتے ہوئے اپنی انسٹا…

سونا ایک بار پھر مہنگا! جانیے 25 مارچ 2026 کو فی تولہ نرخ کیا ہیں

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں 4 لاکھ 64 ہزار روپے کی سطح پر موجود ہے اور یہ نرخ سہ پہر 3 بجے تک کار آمد رہے گے جس کے بعد آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نئے ریٹس جاری کرے گی۔ صرافہ جیمز اینڈ…

روپے کے مقابلے میں ڈالر کہاں جا پہنچا؟ دیکھیں غیر ملکی کرنسی کے تازہ ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں بدھ 25 مارچ 2026 کو مختلف غیر ملکی کرنسیوں کے مقابلے میں روپے کی قدر میں معمولی اتار چڑھاؤ دیکھا گیا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں کرنسی ریٹس: اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 279.20…

ایران، امریکا امن مذاکرات میں پاکستان کا بڑا کردار! بھارت کی چیخیں نکل گئیں

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکا کے مشرق وسطیٰ کے لیے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور وائٹ ہاؤس کے سابق ایڈوائزر جیریڈ کشنر کی پاکستان آمد سے متعلق سوشل میڈیا پر دعوؤں سے ہلچل مچی ہوئی ہے تاہم بریکنگ پوائنٹ کے بھارتی نژاد میزبان ساگر انجیٹی…

بھارتی گلوکار بادشاہ کی اداکارہ ایشا رکھی سے شادی؟ وائرل ویڈیوز و تصاویر نے سوالات کھڑے کر دئیے

ممبئی(زیبائے پاکستان)بھارت کے مشہور گلوکار اور ریپر بادشاہ مبینہ طور پر پنجابی فلموں کی اداکارہ ایشا رکھی سے دوسری بار شادی کرنے کی افواہوں میں گھر گئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر کچھ تصاویر اور ویڈیوز تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں جن میں دونوں کو…

دفتر خارجہ نے میڈیا میں گردش کرنے والی خبروں کو قیاس آرائیاں اور غیر مصدقہ قرار دے دیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان کے دفتر خارجہ نے میڈیا میں گردش کرنے والی جعلی خبروں کو قیاس آرائیاں اور غیر مصدقہ معلومات قرار دے دیا۔ ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مختلف میڈیا ادارے پاکستان سے متعلق جعلی معلومات اور افواہیں…

پنجاب، خیبرپختونخوا کے بعد حکومت بلوچستان کا بھی پنشن سے متعلق بڑا اقدام

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)بلوچستان حکومت کنٹری بیوشن پنشن سسٹم پر منتقل ہو گیا۔ ایس ای سی پی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بلوچستان حکومت نے کنٹری بیوشن پنشن فنڈز کی منظوری دے دی، پنجاب اور خیبرپختونخوا نئے پنشن سسٹم پر منتقل ہو چکے ہیں۔…

شکیرا کے مشرقِ وسطیٰ میں کنسرٹس کشیدگی کے باعث ملتوی

کولمبیا(زیبائے پاکستان)کولمبین گلوکارہ شکیرا کا یکم اپریل کو قطر کے دارالحکومت دوحا میں شیڈول کنسرٹ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث ملتوی کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شکیرا نے اپنے ورلڈ ٹور کے تحت دوحا کے…