کراچی: رہائشی عمارت میں گیس لیکیج دھماکا، 14 افراد جاں بحق، کئی افراد تاحال ملبے تلے

کراچی(مسائل نیوز)شہر قائد کے علاقے گل رعنا کالونی سولجر بازار میں ایک گھریلو عمارت میں گیس سلینڈر دھماکا کے نتیجے میں چھت گر گئی، جس سے بچی سمیت 14 افراد جاں بحق اور 14 افراد زخمی ہو گئے۔ حادثہ گلی نمبر 05 کے قریب آغا خان اسکول کے علاقے…

کراچی؛ گلستان جوہر سے فتنۃ الخوارج کا انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار

کراچی(مسائل نیوز)پاکستان رینجرز (سندھ) نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے گلستان جوہر سے باجوڑ کے رہائشی فتنۃ الخوارج کے انتہائی مطلوب دہشت گرد دوست محمد ولد گل فراز خان کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق گرفتار…

بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کا مقامی اخبار اولس نیوز کے چیف ایڈیٹر اور یوٹیوبر آغا عبید پر ایف آئی آر…

محکمہ داخلہ بلوچستان، محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے اعلی حکام سے شفاف تحقیقات کا مطالبہ کوئٹہ (مسائل نیوز) بلوچستان یونین آف جرنلسٹس نے مقامی اخبار اولس نیوز کے چیف ایڈیٹر اور یو ٹیوبر آغا عبید پر محکمہ ایکسائز کے اہلکار کی جانب سے ایف آئی…

آغا عبید کے خلاف درج مقدمہ صحافتی زبان بندی کے مترادف ہے،عارف رانا

کوئٹہ(مسائل نیوز)سوشل میڈیا ایسوسی ایشن پاکستان نے صحافی آغا عبید پر اندراجِ مقدمہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے آزادیِ صحافت پر قدغن قرار دیا ہے۔ آزادیِ صحافت کو ایسے ہتھکنڈوں کے ذریعے سلب نہیں کیا جا سکتا، اور آغا عبید کے خلاف درج مقدمہ…

صحافی آغا عبید کے خلاف ایف آئی آر آزادی صحافت پر حملہ ہے -ایکشن کمیٹی اخباری صنعت بلوچستان

کویٹہ(مسائل نیوز) ایکشن کمیٹی اخباری صنعت بلوچستان نے بی ڈی ایم اے کے صدر، اور اولس نیوز کے چیف ایڈیٹر آغا عبید کے خلاف درج ایف آئی آر کو بے بنیاد، غیر ضروری اور آزادی صحافت کے منافی قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت فوری طور پر یہ…

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی جانب سے بلوچستان ڈیجیٹل میڈیا ایسوسی ایشن کے صدر آغا عبید پر عائد…

کوئٹہ(مسائل نیوز)محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی جانب سے بلوچستان ڈیجیٹل میڈیا ایسوسی ایشن کے صدر آغا عبید پر عائد الزامات کے متعلق بی ڈی ایم اے کا اہم ہنگامی اجلاس اجلاس میں متعلقہ محکمے کے رویہ کو ہر لحاظ سے ناپتے ہوۓ فیصلہ کیا گیا کہ ہم…

*اخبار مارکیٹ کے دوستوں کے ساتھ ہیں اخبار مارکیٹ کے مسائل کے حل کیلئے ہر ممکن تعاون کیلئے تیار…

اخبار فروش ہمارے بھائی ہیں تنہا نہیں چھوڑینگے،ڈاکٹر ناشناس لہڑی اخبار مارکیٹ اور اخبار فروشاں آج کافی مشکلات کا شکار ہیں،میر احمد بلوچ،حاجی غازی،شاہ جان کوئٹہ(مسائل نیوز)کوئٹہ ایکشن کمیٹی اخباری صنعت بلوچستان اور انجمن انجمن فلاح و بہبود…

وطن واپسی پر قومی ہاکی ٹیم کے کپتان اور کھلاڑی پھٹ پڑے، پرفارمنس پر اعتراضات کا کرارا جواب

لاہور (مسائل نیوز) ٹور پر بدانتظامی، غیر معیاری کھانا، رہائش اور ناروا سلوک پر آسٹریلیا سے وطن واپسی پر قومی ہاکی ٹیم کے کپتان اور کھلاڑی پھٹ پڑے۔ کپتان ہاکی ٹیم عماد بٹ نے کہا کہ 7 سال بعد پرو ہاکی لیگ کے لیے کوالیفائی کرنا بڑی کامیابی…

سعودی عرب میں عام تعطیل کا اعلان

ریاض(مسائل نیوز) سعودی عرب کی وزارت افرادی قوت نے اعلان کیا ہے کہ 22 فروری 2026 کو مملکت میں یوم تاسیس کے موقع پر عام تعطیل ہوگی۔ یہ تعطیل سرکاری، نجی اور غیر منافع بخش شعبوں کے تمام اداروں پر لاگو ہوگی۔ سعودی میڈیا کے مطابق، شاہ سلمان بن…

عمران خان کی ایک آنکھ کی بینائی 6/6 ہے جو اس عمر میں معجزے سے کم نہیں: وزیر قانون

اسلام آباد(مسائل نیوز) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے عمران خان کی بینائی سے متعلق شائع خبروں کو بے بنیاد قرار دیدیا۔ ایک بیان میں اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ عمران خان کی بینائی کے حوالے سے جلد بازی میں خبریں شائع کی گئیں جوبے بنیاد تھیں۔…