خسارے کا رجحان ختم ہونے والا ہے؟ جنوری میں 121 ملین ڈالر سرپلس نے سب کو حیران کر دیا

اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان کے بیرونی کھاتے میں نئے سال کے آغاز پر جزوی بہتری سامنے آئی ہے اور جنوری 2026 کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک پاکستان کے مطابق ماہِ جنوری میں ملک کو 121 ملین ڈالر کا سرپلس حاصل ہوا جس سے…

کوئٹہ سمیت صوبے کے دیگر علاقوں میں بارش کا سلسلہ تھم گیا

کوئٹہ(مسائل نیوز)کوئٹہ سمیت صوبے کے دیگر علاقوں میں بارش کا سلسلہ تھم گیا آج بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا بعض شمالی اضلاع میں بعداز دوپہر مطلع جزوی ابر آلود ہنے کی توقع آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شمالی اضلاع میں صبح اورات…

ملازمین کے حقوق مکمل طور پر محفوظ ہیں اور کسی بھی قسم کی نجکاری کا تاثر درست نہیں

کوئٹہ(مسائل نیوز) صوبائی وزیر صحت بلوچستان بخت محمد کاکڑ نے کہا ہے کہ بلوچستان ہیلتھ انسٹی ٹیوشنز ریفارمز ایکٹ 2025 نجکاری نہیں بلکہ گورننس میں بہتری لانے کا ایک مؤثر اصلاحاتی اقدام ہے وزیر صحت بلوچستان بخت محمد کاکڑ کا کہنا تھا کہ اس قانون…

کوئٹہ: بلوچستان کے 4 چار سرکاری اسپتالوں کو نیم خودمختار بورڈ کے تحت چلانے کا فیصلہ کیا گیاہے۔

کوئٹہ(مسائل نیوز)بلوچستان حکومت نے صوبے کے بڑے سرکاری اسپتالوں کے نظام کو بہتر بنانے اور مریضوں کو معیاری طبی سہولیات فراہم کرنے کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے سول اسپتال کوئٹہ، بولان میڈیکل کمپلیکس کوئٹہ، ٹیچنگ اسپتال تربت اور ٹیچنگ اسپتال…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، آسٹریلیا کا پہلے راؤنڈ میں باہر ہونا پاکستان کیلیے خوش بختی کی علامت؟

کولمبو(مسائل نیوز)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کا سپر ایٹ مرحلہ آغاز کے قریب ہے۔ سپر ایٹ مرحلے کی آٹھ میں سے سات ٹیمیں فائنل ہوچکی ہیں جبکہ آٹھویں ٹیم کا فیصلہ آج پاکستان اور نمیبیا کے میچ پر منحصر ہے۔ بارش کی صورت میں ایک ایک پوائنٹ اور میچ…

حکومت بلوچستان کسان کارڈ کے ذریعے غریب کسانوں کو مالی سہولت فراہم کر رہی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر…

کوئٹہ(مسائل نیوز)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان نے گرین پاکستان انیشیٹو فیز ٹو کے تحت 847 کسانوں کو 3.2 ارب روپے کے بلاسود قرضے فراہم کیے ان قرضوں سے صوبے میں 35 ہزار 609 ایکڑ رقبے پر کاشتکاری ممکن بنائی جا…

نائلہ راجہ نے عماد وسیم سے شادی کرنے کی وجہ بتادی

کراچی (مسائل نیوز)سوشل میڈیا انفلوئنسر نائلہ راجہ نے قومی کرکٹر عماد وسیم سے شادی کرنے کی وجہ بتادی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم نے 16 فروری کو نائلہ راجہ کے ساتھ شادی کی تصدیق کی تھی۔ عماد وسیم نے سماجی رابطے کی سائٹ…

رمضان المبارک میں ڈیٹوکس واٹر، تازگی، توانائی اور بہتر صحت کا آسان نسخہ

کراچی (مسائل نیوز)رمضان المبارک روحانی تربیت، صبر اور خود احتسابی کا مہینہ ہے، لیکن اس دوران جسمانی صحت کا خیال رکھنا بھی اتنا ہی ضروری ہے۔ طویل دورانیے کے روزوں، خاص طور پر گرم موسم میں، پانی کی کمی اور کمزوری جیسے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔…

رمضان المبارک کی آمد؛ پنجاب میں چراغاں، بازاروں میں سجاوٹ کی دلکش ویڈیوز

لاہور(مسائل نیوز)پاکستان میں کل جمعرات 19 فروری سے ماہِ صیام کا آغاز ہو رہا ہے اور پہلے روزے کی آمد کے ساتھ ہی ملک بھر میں خوشی، عقیدت اور روحانیت کی فضا قائم ہے۔ رمضان المبارک کی تیاریوں کے سلسلے میں خصوصاً پنجاب کا قریہ قریہ اور شہر شہر…

کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، 8دہشت گرد ہلاک، 3 اہلکار زخمی

کوئٹہ(مسائل نیوز)کوئٹہ میں سی ٹی ڈی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ ترجمان کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے مطابق کارروائی کوئٹہ کے علاقے درخشاں میں کی گئی جہاں فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشت…