پیٹرولیم مصنوعات کے بعد بجلی مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد(مسائل نیوز)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بھی اضافے کا امکان ہے۔ سی پی پی اے کی جانب سے جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے کی درخواست نیپرا میں دائر کی گئی۔ نیپرا اتھارٹی 26…

رواں سال کا پہلا سورج گرہن آج، پاکستان میں نظر نہیں آئے گا

لاہور(مسائل نیوز) رواں سال 2026 کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا، نظارہ پاکستان میں نہیں کیا جا سکے گا۔ یہ اینولر سورج گرہن ہوگا جسے رنگ آف فائر کہا جاتا ہے، اس دوران چاند اپنے بیضوی مدار میں گردش کرتا ہوا سورج کے عین سامنے آ جائے گا تا ہم سورج کو…

عاصم اور ہانیہ کی وائرل ویڈیو، میرب علی کی سٹوری نے ہنگامہ کھڑا کر دیا

کراچی(مسائل نیوز)پاکستانی شوبز کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر اور پاپ گلوکار عاصم اظہر کی ایک ساتھ رقص کرتی ویڈیو کے وائرل ہونے کے چند دن بعد، اداکارہ میرب علی کے انسٹاگرام پیغام نے سوشل میڈیا پر نئی بحث کو جنم دے دیا ہے۔ میرب علی نے اپنی…

بابر اور شاہین نے بہت میچ جتوائے، ایک میچ اچھا نہیں ہوا تو یہ کھیل کا حصہ ہے: عثمان طارق

کولمبو(مسائل نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے اسپنر عثمان طارق نے کہا ہےکہ بابر اعظم اور شاہین آفریدی نے بہت میچز بھی جتوائے ہیں اور ایک میچ میں اگر اچھا نہیں ہوا تو یہ کھیل کا حصہ ہے۔ کولمبو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عثمان طارق نے کہا کہ مشکل تب…

بشریٰ بی بی اور علیمہ خان سے متعلق بیانات، پی ٹی آئی کا علی گنڈاپور کیخلاف ایکشن لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے بشریٰ بی بی اور علیمہ خان سے متعلق بیانات پر سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کی جانب سے علی امین…

باجوڑ: چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام، 12 خوارج ہلاک، دھماکے سے 11 اہلکار شہید

راولپنڈی(مسائل نیوز) باجوڑ میں سکیورٹی فورسز نے چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 12 خوارج کو ہلاک کردیا جب کہ دہشتگردوں کے دھماکے میں 11 اہلکار شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 16…

پنجاب حکومت کا 40 لاکھ سے زائد خاندانوں کو رمضان کارڈ دینے کا اعلان

لاہور (مسائل نیوز) پنجاب حکومت نے 40 لاکھ سے زائد خاندانوں کو رمضان کارڈ دینے کا اعلان کر دیا، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ مبارک مہینے میں ہر خاندان کو 10، 10 ہزار روپے دیئے جائیں گے، سہولت بازاروں میں بھی عوام کو ریلیف ملے گا۔…

ویمنز ٹی 20: پاکستان وائٹ واش سے بچ گیا، افریقہ کو تیسرے میچ میں شکست

بینونی (مسائل نیوز) پاکستان ویمنز ٹیم نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں 53 رنز سے شکست دے دی۔ بینونی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 144…

بانی پی ٹی آئی کو ڈیل دی جا رہی ہے نہ ڈھیل، تمام باتیں قیاس آرائیاں ہیں: عطا تارڑ

لندن (مسائل نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو ڈیل دی جا رہی ہے، نہ ڈھیل، تمام باتیں قیاس آرائیاں ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی کی صحت کی صورتحال تشویشناک نہیں،…

مریم نواز کی مری جاتے ہوئے چائے کے ڈھابے پر چائے بنانے کی ویڈیو وائرل

لاہور(مسائل نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز مری ایکسپریس وے پر چائے کے ڈھابے پر رکیں اور چائے پی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مریم نواز نے گاڑی سے اتر کر ہوٹل کے کچن میں خود چائے بنائی۔ مریم…