محسن نقوی نے عمران خان کی رہائی کیلئے بہت کوششیں کیں، علی امین گنڈا پور
پشاور(مسائل نیوز)خیبر پختونخوا کے سابق وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے دعویٰ کیا ہے کہ وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے معاملے پر فیلڈ مارشل عاصم منیر سے بات کی ہے۔
نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق پریس کانفرنس…
صدر و وزیراعظم کی نئے چینی سال پر مبارکباد، تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا عزم
اسلام آباد(مسائل نیوز)صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے نئے چینی سال پر عوام، حکومت اور چینی قیادت کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ گھوڑے کا سال توانائی، ترقی اور استقامت کی علامت ہے۔
اپنے پیغام میں صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان اور چین کے…
پی ٹی آئی اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کا دھرنا پانچویں روز بھی جاری
اسلام آباد(مسائل نیوز)سابق وزیراعظم عمران خان کے علاج اور رہائی کے لیے پی ٹی آئی اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کا دھرنا پانچویں روز بھی جاری ہے۔
دھرنا وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ریڈ زون میں دو مقامات پر جاری ہے۔
پارلیمنٹ کے احاطے میں…
خیبرپختونخوا پولیس، ایلیٹ فورس اور سی ٹی ڈی کی بڑی کامیابی، انتہائی مطلوب سمیت 3 دہشتگرد جہنم واصل
پشاور(مسائل نیوز)خیبرپختونخوا پولیس، ایلیٹ فورس اور سی ٹی ڈی نے بڑی کامیابی میں انتہائی مطلوب سمیت 3 دہشتگرد جہنم واصل کردیے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک کیے گئے دہشتگرد انتہائی مطلوب تھے، پولیس، ایلیٹ فورس اور سی ٹی ڈی کا یہ مشترکہ…
کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا، سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں میں مقابلہ، 4 دہشتگرد ہلاک، بارودی مواد برآمد
کراچی(مسائل نیوز)شہر قائد ایک بڑی تباہی سے بال بال بچ گیا جب شاہ لطیف ٹاؤن میں محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) اور دہشتگردوں کے درمیان ہونے والے شدید مقابلے میں چار دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
ڈی آئی جی سی ٹی ڈی اظفر مہیسر اور ایس ایس پی سی ٹی ڈی…
رمضان میں سپلائی کیلئے تیار ہونے والی جعلی کولڈ ڈرنکس کی بڑی کھیپ پکڑی گئی
لاہور (مسائل نیوز) رمضان میں سپلائی کیلئے تیار ہونے والی جعلی کولڈ ڈرنکس کی بڑی کھیپ پکڑی گئی ، یہ مشروبات غیر فلٹر شدہ پانی، ممنوعہ کھلے رنگوں اور غیر معیاری فلیورز کی مدد سے تیار کیے جا رہے تھے۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی نے…
آئی سی سی ایونٹس بھارت سے کس ملک منتقل کرنے پر غور؟ آسٹریلوی اخبار کا دعویٰ
سڈنی (مسائل نیوز)پاک بھارت اور بنگلہ دیش تنازع کے بعد آئی سی سی ایونٹس بھارت سے منتقل کرنے پر غور شروع کر دیا گیا ہے۔
آسٹریلوی اخبار سڈنی مارننگ ہیرالڈ نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ کرکٹ کے میدان میں پاک بھارت دیرینہ تنازع اور حال ہی…
ایمانداری کی اعلیٰ مثال، موٹروے پولیس نے مسافر کے 53 لاکھ روپے واپس لوٹا دیے
کلر کہار(مسائل نیوز)موٹر وے پولیس نے چکوال میں ایمانداری کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے مسافر کے 53 لاکھ روپے واپس کردئیے۔ مسافر کا پیسوں سے بھرا ہوا بیگ لوٹا دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق موٹر وے پولیس نے مسافر کو کلر کہار سروس ایریا میں بھولا…
ڈالر، ریال اور دینار کی قیمت کہاں پہنچ گئی؟ 16 فروری 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس
کراچی (مسائل نیوز)پیر 16 فروری 2026 کی صبح کو دستیاب تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق اوپن اور انٹر بینک فاریکس مارکیٹ میں غیرملکی کرنسیوں کے نرخوں میں محدود رد و بدل ریکارڈ کیا گیا، جبکہ مجموعی رجحان بدستور محتاط استحکام کا عکاس رہا۔…
سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
کراچی (مسائل نیوز)سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد کمی ہوئی ہے، مقامی اور بین الاقوامی مارکیٹ میں سونا 3ہزار روپے سے بھی زائد تک سستا ہوگیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ کے زیراثر پاکستان میں فی تولہ سونے…
