عمران خان کی علاج کیلئے باہر جانے کی کوئی ڈیمانڈ نہیں، نہ حکومت ایسا کچھ سوچ رہی ہے: خواجہ آصف

اسلام آباد (مسائل نیوز)وزیردفاع خواجہ آصف نے بانی پی ٹی آئی کی جانب سے علاج کیلئے ملک سے باہر جانے کے مطالبے کی تمام خبروں کی تردید کردی۔ سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان یمں خواجہ آصف نے مختلف عناصر کی جانب سے پھیلائے جانے والے پراپیگنڈے کی…

تمام معاشی اشاریے مثبت رجحان ظاہر کر رہے ہیں: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

اسلام آباد(مسائل نیوز)وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہر شعبے میں شفافیت یقینی بنا رہے ہیں، تمام معاشی اشاریے مثبت رجحان ظاہر کر رہے ہیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق اسلام آباد میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سرکاری ملکیتی…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست دائر

لاہور (مسائل نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ قیمتوں میں حالیہ اضافہ مہنگائی کے نئے طوفان کا باعث بنے گا، پاکستان میں پٹرولیم…

محسن نقوی کی سری لنکن پولیس کو پاکستان میں ٹریننگ کی پیشکش

کولمبو(مسائل نیوز)پاکستان اور سری لنکا نے غیر قانونی امیگریشن اور منشیات کی روک تھام کیلئے باہمی کوآرڈینیشن بہتر بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سری لنکا کی وزارت داخلہ کا دورہ کیا جہاں انکی سری لنکن ہم منصب آنند وجے…

مسجد الحرام کے مطاف کا سنگ مرمر کیسے گرمی کو مات دیتا ہے؟

مکہ مکرمہ (مسائل نیوز)مکہ مکرمہ میں شدید دھوپ اور بلند درجہ حرارت کے باوجود مسجد الحرام کے مطاف کا سنگ مرمرحیرت انگیز طور پر ٹھنڈا رہتا ہے۔ یہ کوئی اتفاق نہیں بلکہ قدرتی مواد کے درست انتخاب اور جدید انجینئرنگ ڈیزائن کا مربوط نتیجہ ہے جو…

وفاقی محتسب کا بڑا فیصلہ، بچے کی پیدائش پر والد کو بھی چھٹی دینا لازم قرار

اسلام آباد(مسائل نیوز)وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت فوزیہ وقار نے 30 دن کی پیٹرنی رخصت نہ دینے پر بڑا فیصلہ کرتے ہوئے بچے کی پیدائش پر والد کو بھی چھٹی دینا لازمی قرار دے دیا۔ بینک افسر سید باسط علی کو پیٹرنٹی رخصت نہ دینے پر اسٹیٹ بینک…

سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

کراچی (مسائل نیوز)عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 32ڈالر کی کمی سے 4ہزار 010ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس میں ہزاروں پوائنٹس کی کمی

کراچی(مسائل نیوز)پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں شدید مندی کا رجحان برقرار رہا اور کاروباری دن کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی۔ کاروبار کے آغاز پر ہنڈریڈ انڈیکس 2264 پوائنٹس کی کمی کے بعد ایک لاکھ 77 ہزار 339…

عمران خان کا مکمل طبی معائنہ، ڈاکٹرز کی ذاتی معالجین کو بریفنگ، میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی

اسلام آباد(مسائل نیوز)پمز اور الشفاء انٹرنیشنل کے ماہر ڈاکٹروں پر مشتمل ایک ٹیم نے جیل میں عمران خان کا مکمل اور تفصیلی طبی معائنہ کیا۔ ذرائع نے کہا کہ ڈاکٹرز کے مطابق عمران خان کی بینائی میں نمایاں بہتری آئی ہے، طبی ٹیم نے جاری علاج پر…

توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان کی سزا معطلی اور ضمانت کی درخواست پر اہم پیش رفت

اسلام آباد(مسائل نیوز)توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سزا معطل کرکے ضمانت پر رہا کرنے کی درخواست پر اہم پیشرفت سامنے آگئی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے بانی پی ٹی آئی کی سزا معطل کرکے ضمانت پر رہا کرنے کی…