حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا
اسلام آباد(مسائل نیوز)حکومت نے رمضان المبارک سے قبل صارفین پر مہنگائی کا نیا بوجھ ڈال دیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کرتے ہوئے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے بڑھا دیے ہیں۔
پیٹرولیم ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ…
بنوں میں تھانہ میریان کے باہر بم دھماکا، بچے سمیت 2 افراد جاں بحق، 20 زخمی
ڈی آئی خان(مسائل نیوز)بنوں میں تھانہ میریان کے مرکزی گیٹ کے باہر بارود سے بھری گاڑی اور موٹر سائیکل میں نصب آئی ای ڈی دھماکے کے نتیجے میں بچے سمیت 2 افراد جاں بحق جبکہ کم از کم 20 افراد زخمی ہو گئے۔
پولیس کے مطابق دہشتگردوں نے بارود سے…
بلوچستان میں دہشت گردی کے خلاف پاکستان زندہ باد ریلی کا انعقاد
سنجاوی(مسائل نیوز)بلوچستان کی تحصیل سنجاوی میں دہشت گردی کے خلاف احتجاج کے طور پر پاکستان زندہ باد ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان زندہ باد ریلی میں ضلع زیارت ،ہرنائی اور تحصیل سنجاوی کے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ ریلی میں…
بلوچستان میں موسم کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے وارننگ جاری کر دی
کوئٹہ(مسائل نیوز)محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں طوفانی موسم اور بارش کے امکان کے حوالے سے وارننگ جاری کر دی ہے۔
کوئٹہ، پشین، مسلم باغ، ڑوب، زیارت، بارکھان، سبی اور قلات میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان کے خلاف بھارت کی فتح پر بالی ووڈ اسٹارز نہال، سوشل میڈیا پر پیغامات وائرل
ویب ڈیسک | 16 فروری 2026
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے میں پاکستان کے خلاف بھارت کی بڑی جیت نے بالی ووڈ ستاروں کو بھی جشن منانے پر مجبور کر دیا ہے۔ ایک نجی چینل کی رپورٹ کے مطابق، بھارت کی جانب سے پاکستان کو 61 رنز سے شکست دے…
چیک باؤنس کیس: بالی ووڈ اداکار راجپال یادو تہاڑ جیل سے رہا
ویب ڈیسک | 16 فروری 2026
بالی ووڈ کے مشہور کامیڈین راجپال یادو کو 2010 سے جاری چیک باؤنس کیس میں بالآخر مشروط ضمانت مل گئی ہے، جس کے بعد انہیں تہاڑ جیل سے رہا کر دیا گیا۔ ایک نجی چینل کی رپورٹ کے مطابق، طویل قانونی جنگ اور فلم انڈسٹری کے…
گوری خان کا 100 سال پرانا آبائی گھر اب پرتعیش ریزورٹ: ایک رات قیام کا کرایہ سامنے آگیا
ویب ڈیسک |
بالی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کی اہلیہ اور معروف انٹیریئر ڈیزائنر گوری خان نے اپنے خاندان کی تقریباً ایک صدی پرانی تاریخی جائیداد کو ایک جدید اور پرتعیش ریزورٹ کی شکل دے دی ہے۔ ایک نجی چینل کی رپورٹ کے مطابق، گوری خان نے بھارت…
متحدہ عرب امارات کا استحکام پاکستان کی سلامتی کا حصہ ہے: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
ویب ڈیسک | 16 فروری 2026
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ابوظہبی کے نائب حکمران اور متحدہ عرب امارات کے قومی سلامتی کے مشیر شیخ طحنون بن زاید النہیان سے اہم ملاقات کی ہے۔ ایک نجی چینل کے مطابق، آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ اس ملاقات میں دونوں…
خیبر: باڑہ میں بارودی سرنگ کا دھماکا، راہ گیر خاتون جاں بحق
16 فروری 2026
خیبر کے علاقے باڑہ میں بارودی سرنگ کے ایک افسوسناک دھماکے کے نتیجے میں راہ گیر خاتون اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھیں۔ ایک نجی چینل کے مطابق، ڈی پی او وقار احمد نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ یہ دھماکا تھانہ باڑہ کے علاقے…
’یہ بھارت کی بھول ہے کہ ہمیں غم ہوگا، ہمیں اب عادت ہوگئی ہے‘: تابش ہاشمی کا قومی ٹیم کو ٹرول کرنے کا…
ویب ڈیسک | 16 فروری 2026
پاکستان کے معروف میزبان و کامیڈین تابش ہاشمی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست پر قومی ٹیم کو انوکھے انداز میں ٹرول کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے میزبان نے اپنے پروگرام میں گزشتہ روز کی شکست پر جہاں قومی…
