عوام کو درپیش مسائل کے ازالے میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی،عبدالرحمن کھیتران
بارکھان(مسائل نیوز) صوبائی وزیر سردار عبد الرحمٰن کھیتران نے یونین کونسل تکھڑا میں بستی غلے محمد عظیمانی لنجانی کا اہم دورہ کیا، جہاں مقامی عمائدین اور عوام کی بڑی تعداد نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔دورے کے دوران صوبائی وزیر نے عوام سے…
ہانیہ عامر کی عاصم اظہر سے شادی، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی؛ ویڈیو وائرل
کراچی (مسائل نیوز)شوخ و چنچل اداکارہ ہانیہ عامر کی اپنے سابق بوائے فرینڈ گلوکار عاصم اظہر کے ساتھ مبینہ شادی کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے۔
ہانیہ عامر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں عاصم اظہر کے ساتھ…
پاک بھارت ٹاکرے سے قبل چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں سے اہم ملاقات
کولمبو(مسائل نیوز)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کولمبو میں قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور مینجمنٹ سے ملاقات کی ہے۔
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا اور پلئیرز کے عزم و جذبے کو سراہا۔ انہوں نے قومی کرکٹ ٹیم کے لیے نیک…
جماعت اسلامی کا آج کراچی کے 10 مقامات پر دھرنوں کا اعلان، کون کون سی سڑک بند ہوگی؟
کراچی(مسائل نیوز)جماعتِ اسلامی نے آج کراچی کی 10 بڑی شاہراہوں پر دھرنے دینے کا اعلان کیا ہے۔
گزشتہ روز سندھ اسمبلی کے باہر پُرامن مظاہرین پر پولیس کے بہیمانہ تشدد، لاٹھی چارج اور شیلنگ کیخلاف آج جماعت اسلامی کی جانب سے اتوار 15 فروری کو…
فیلڈ مارشل کی امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
واشنگٹن (مسائل نیوز)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرات، چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورس (CDF) نے 12 سے 14 فروری تک جرمنی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے 62ویں میونخ سیکیورٹی کانفرنس کے موقع پر مختلف اہم ملاقاتوں…
ٹی 20 ورلڈ کپ، کولمبو میں میدان سج گیا، روایتی حریف پاکستان اور بھارت آج آمنے سامنے
کولمبو(مسائل نیوز)کولمبو میں کرکٹ کا میدان جنگ سج گیا، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت مقابلہ آج ہوگا، دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے آستینیں چڑھا لیں، سازگار کنڈیشنز میں اسپن ہتھیاروں سے ایک دوسرے کو قابو کرنے کی کوشش ہوگی۔
پاکستانی اسپنر…
پاکستان نے 70 کروڑ ڈالرزکا چینی قرض واپس کر دیا
اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان نے اس ہفتے چین کے کمرشل قرض کی مد میں 70کروڑڈالرز واپس کر دیے ہیں،جس کے بعد اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائرکم ہوکر 15.5 ارب ڈالررہ گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق یہ رقم چائنا ڈیولپمنٹ بینک کو ادا کی گئی،جس نے اس سے قبل…
وزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس اصلاحات کیلیے 3 ماہ کی ڈیڈ لائن، باڈی کیم اور آن لائن ایف آئی آر کا اعلان
لاہور(مسائل نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں پولیس اصلاحات کیلئے تین ماہ کی ٹائم لائن مقرر کرتے ہوئے جامع اصلاحاتی اقدامات کا اعلان کر دیا۔
وزیراعلیٰ کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں پولیس ریفارمز کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور آئی جی…
خیرپور، قومی شاہراہ پر بس اور ٹرالر میں ہولناک تصادم، 11 جاں بحق، 6 شدید زخمی
خیرپور(مسائل نیوز)ٹنڈو مستی کے قریب قومی شاہراہ پر مسافر بس اور ٹرالر کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں اب تک 11 افراد جاں بحق جبکہ 6 شدید زخمی ہوگئے۔
ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق حادثہ مبینہ طور پر بس ڈرائیور کی غفلت اور لاپرواہی کے…
وزیراعظم کا رمضان ریلیف پیکج کیلئے 38 ارب روپے کی رقم مختص کرنے کا اعلان
اسلام آباد (مسائل نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان المبارک کے حوالے سے خصوصی پیکج کا اعلان کردیا,وزیراعظم نے بٹن دبا کر رمضان ریلیف پیکیج 2026 کا باقاعدہ اجرا کیا، رمضان ریلیف پیکج کیلئے 38 ارب روپے کی رقم مختص کی گئی ہے۔
نجی ٹی وی چینل…
