پنجگور میں بقائے پاکستان ریلی، دہشت گردی کے خلاف بھرپور احتجاج

پنجگور (مسائل نیوز) پنجگور میں بقائے پاکستان ریلی کا انعقاد فتنہ الہندوستان کی دہشت گردی کے خلاف عوام نے بھرپور احتجاج کیا۔ پنجگور میں منعقدہ بقائے پاکستان ریلی میں فتنہ الہندوستان کے نام نہاد آپریشن ہیروف2 کیخلاف شدید احتجاج کیا گیا، ریلی…

آئی ایس پی آر ونٹر انٹرن شپ پروگرام، گوادر اور کوئٹہ کےطلباء کیلئے مختلف دوروں کا اہتمام

گوادر (مسائل نیوز) آئی ایس پی آرکے تحت جاری ونٹر انٹرن شپ پروگرام کے سلسلے میں ملک بھر میں نوجوانوں کی قومی تربیت کا عمل جاری ہے۔ آئی ایس پی آر انٹرن شپ پروگرام کے تحت گوادر کے طلباء نے گوادر نیول بیس اور میرین ٹریننگ سینٹر کا دورہ کیا،…

شاہ رخ خان کی اہلیہ کے لگژری ریزورٹ میں ایک رات قیام کی قیمت کتنی ہے؟

ممبئی(مسائل نیوز)بالی وڈ سپرسٹار شاہ رخ خان کی اہلیہ اور معروف انٹیریئر ڈیزائنر گوری خان نے اپنے تقریباً ایک صدی پرانے آبائی گھر کو جدید طرز کے لگژری ریزورٹ میں تبدیل کردیا۔ گوری خان اگرچہ ایک عالمی شہرت یافتہ اداکار کی شریک حیات ہیں تاہم…

ناقص انتظامات کے باعث دو عمرہ کمپنیوں کے لائسنس معطل کر دیئے گئے

لاہور (پاکستان امیج) سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے زائرین کو رہائش کی خدمات کی فراہمی میں ناکامی پر عمرہ کمپنیوں کے خلاف کارروائی کی گئی۔ نجی ٹی وی چینل 24 نیوز کے مطابق وزارت حج و عمرہ نے زائرین کو رہائشی خدمات کی خلاف ورزی پر 2 عمرہ…

فارمولا ون والے بلنڈر پر میرے اپنے بچوں نے میرا مذاق اڑایا تھا، ندا یاسر

کراچی(مسائل نیوز)پاکستان کی معروف میزبان ندا یاسر نے سوشل میڈیا پر ہونے والی ٹرولنگ کو ہینڈل کرنے کا راز بتادیا۔ ایک یوٹیوب شو میں گفتگو کرتے ہوئے ندا یاسر نے کہا کہ پہلے لوگوں کی منفی تبصرے انہیں بہت تنگ کرتے تھے اور وہ چاہتی تھیں کہ ان…

خاران اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے جھٹکے ،شدت 3.6 ریکارڈ

کوئٹہ(مسائل نیوز)بلوچستان کے علاقے خاران اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت3.6ریکارڈکی گئی ۔زلزلے کی گہرائی 12کلومیٹر ریکارڈجبکہ زلزلے کا مرکزخاران سے 43کلومیٹر جنوب…

فوٹوشوٹ کراتی دلہن کا بیگ چور لے اڑا، لاکھوں روپے کے زیورات اور نقدی سے محروم

نئی دہلی (مسائل نیوز)بھارت کے شہر جے پور میں شادی کی ایک پُررونق تقریب میں ایک شخص مبینہ طور پر مہمان بن کر آیا اور دلہن کا بیگ چرا کر فرار ہوگیا۔ یہ واقعہ جگت پورہ کے علاقے میں پیش آیا، جہاں نوین کرول کی شادی کی تقریبات جاری تھیں۔ پولیس…

راولپنڈی: عمران خان کے علاج سے متعلق اہم پیشرفت، ایمبولینس اڈیالہ جیل پہنچ گئی

راولپنڈی (مسائل نیوز)راولپنڈی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے علاج کے معاملے پر جیل میں علاج کا ریکارڈ ہوم ڈیپارٹمنٹ پنجاب کو بھجوا دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کے وائٹل سائنز بلڈ پریشر، نبض، ٹمپریچر اور شوگر کا…

ماہ رمضان، 17 فروری کو دوربین سے چاند نہ دیکھیں، متحدہ عرب امارات نے خبردار کردیا

متحدہ عرب امارات(مسائل نیوز)متحدہ عرب امارات کے ماہرینِ فلکیات نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ 17 فروری کو دوربین سے چاند دیکھنے کی کوشش نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کے ماہرینِ فلکیات نے عوام کو…

وزیرِ اعظم شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر آسٹریا روانہ

اسلام آباد(مسائل نیوز)آسٹریا کے چانسلر کرسچئن اسٹاکر کی دعوت پر وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر ویانا، آسٹریا روانہ ہو گئے۔ نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور…