ہمارے بیڈرومز علیحدہ ہیں، شمعون عباسی کی چوتھی بیوی کا انکشاف

لاہور(مسائل نیوز)پاکستان کے نامور اداکار وہدایت کار شمعون عباسی کی چوتھی اہلیہ شیری شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے بیڈ رومز علیحدہ علیحدہ ہیں۔ فلمساز شمون عباسی اور شیری شاہ ایک مشہور سیلیبریٹی جوڑا ہیں جو کئی سالوں سے ایک ساتھ ہیں، ابتدا…

جو سیاست میں مشکلات برداشت نہیں کر سکتا وہ کوئی اور کام کرلے، صدر زرداری

وہاڑی(مسائل نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سیاست میں مشکلات برداشت کرنا پڑتی ہیں، جو نہیں کر سکتا کوئی اور شعبہ اختیار کرلے۔ عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ ملک کے حالات پہلے سے بہتر ہو چکے…

پاکستانی فری لانسرز نے 6 ماہ میں 50 کروڑ ڈالر کمائے، ڈیجیٹل معیشت کو نئی بلندی

اسلام آباد(مسائل نیوز)مالی سال 26-2025 کی پہلی ششماہی کے دوران پاکستانی فری لانسرز نے 50 کروڑ ڈالر سے زائد زرمبادلہ کما کر ملکی ڈیجیٹل معیشت کے استحکام اور عالمی منڈی میں پاکستانی ہنرمند افرادی قوت کی بڑھتی طلب کا واضح ثبوت فراہم کیا۔…

سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان تھم گیا، 17فروری 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟

لاہور(مسائل نیوز)سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد کمی ہوئی ہے، پیر کے روز مقامی اور بین الاقوامی مارکیٹ میں سونا 3ہزار روپے سے بھی زائد تک سستا ہوگیا جبکہ یہ نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں گے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق…

رمضان سے قبل مہنگائی کے ڈیرے، گوشت سمیت اشیائے ضروریہ عوام کی پہنچ سے دور

کراچی(مسائل نیوز)رمضان المبارک کی آمد سے قبل مختلف شہروں میں مہنگائی نے ڈیرے ڈال دئیے، گوشت سمیت دیگر اشیائے ضروریہ عوام کی پہنچ سے دور ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے رمضان المبارک کیلئے اشیائے ضروریہ کی سرکاری قیمتیں مقرر کردی…

مالی فائدہ کہاں سے ہوگا؟ جانیں 17 فروری کو ستارے کیا پیغام دے رہے ہیں

لاہور(مسائل نیوز)ستارے آپ کے آج کے دن کی رہنمائی کر رہے ہیں! جانیں 17 فروری 2026 کو آپ کے برج کے مطابق مالی فائدہ، محبت، اور خوشی کس طرح آئے گی۔ چاہے آپ کام کے معاملے میں کامیابی چاہتے ہوں یا ازدواجی زندگی میں سکون، ستاروں کی رہنمائی آپ کے…

رمضان المبارک کا اعلان کب ہوگا؟ عمان اور سعودی عرب سے تازہ خبر سامنے آگئی

سعودی عرب (مسائل نیوز)دنیا کے مخلتف ممالک میں رمضان المبارک 1447 ہجری کے آغاز کے لیےمیں چاند بینی کا عمل جاری ہے۔سعودی عرب میں آج یعنی 17 فروری 2026 کی شام رمضان کا چاند دیکھنے کے لیے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔ سعودی سپریم کورٹ نے ملک بھر…

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(مسائل نیوز)عبادات، رحمتوں اور برکتون سے بھرپور رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس بدھ کے روز پشاور میں طلب کیا گیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے بدھ…

حکومت بلوچستان ہر مستحق خاندان کی دہلیز تک رمضان پیکج پہنچائے گی، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز…

کوئٹہ(مسائل نیوز)حکومت بلوچستان نے ماہ رمضان المبارک کے دوران مستحق اور غریب خاندانوں کے لیے رمضان پیکج کا اعلان کر دیا وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں بلوچستان کے 3 لاکھ 28 ہزار مستحق خاندانوں کو خصوصی…

قتل کی کوشش سمیت دیگر 5 مقدمات میں عمران خان کو گرفتار کرنے سے روک دیا گیا

اسلام آباد(مسائل نیوز)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف سابق وزیر محسن شاہنواز رانجھا کو قتل کی کوشش سمیت دیگر 5 کیسز کی سماعت کی۔ عدالت نے قتل کی کوشش سمیت دیگر پانچ مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری سے روک…