چینی سفیر کی وزارت داخلہ آمد، بلوچستان میں دہشتگردی کی مذمت، پاکستان سے مکمل اظہارِ یکجہتی
اسلام آباد(مسائل نیوز)چینی سفیر نے وزارت داخلہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان کے ساتھ مکمل اظہارِ یکجہتی کیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق چین کے سفیر جیانگ ژی ڈونگ نے وزارت داخلہ کا دورہ…
یوم یکجہتی کشمیر، صدر، وزیراعظم و سیاسی قیادت کشمیری حق خودارادیت پر متحد
اسلام آباد(مسائل نیوز)یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور اور گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سمیت قومی قیادت نے کشمیری عوام کے ساتھ غیر متزلزل یکجہتی کا اعادہ کرتے…
لکی مروت، نامعلوم افراد نے گیس پائپ لائن کو دھماکا خیز مواد سے تباہ کر دیا
لکی مروت(مسائل نیوز)ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے لکی مروت میں بھانہ منجیوالا کے قریب نامعلوم افراد نے دھماکہ خیز مواد کے ذریعے مین گیس پائپ لائن کے ٹی بی ایس کو تباہ کر دیا، جس کے نتیجے میں علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔
مقامی ذرائع کے…
نواز شریف سے ایرانی سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
لاہور (مسائل نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے اسلامیہ جمہوریہ ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم نے ملاقات کی، وزیراعلیٰ نے ایرانی سفیر کا خیرمقدم کیا۔
ملاقات میں پاک ایران دو طرفہ…
آئینی عدالت کا بڑا فیصلہ، الیکشن کمیشن، ہائیکورٹ کے فیصلے کالعدم، صالح بھوتانی کامیاب قرار
اسلام آباد(مسائل نیوز)وفاقی آئینی عدالت نے پی بی 21 حب کیس میں الیکشن کمیشن اور بلوچستان ہائی کورٹ کے فیصلے کالعدم قرار دے دیے۔
وفاقی آئینی عدالت نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 21 حب کی انتخابی عذرداری سے متعلق کیس میں باپ پارٹی کے…
گٹر کا ڈھکن چوری ، خریدنے اور بیچنے والوں کو قید کی سزا ہوگی، مریم نواز کا اعلان
لاہور(مسائل نیوز )وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ گٹر کا ڈھکن چوری کرنے، خریدنے اور بیچنے والوں کو قید اور جرمانے کی سزا ہوگی۔
جاری بیان کے مطابق مریم نواز نے کہا کہ پنجاب میں قانون لارہے ہیں کہ گٹر کا ڈھکن چوری کرنے، خریدنے اور…
الیکشن کمیشن سے پنجاب، سندھ، بلوچستان اور اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلیے فنڈز پر وضاحت طلب
اسلام آباد (مسائل نیوز) الیکشن کمیشن سے پنجاب، سندھ، بلوچستان اور اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلیے فنڈز پر وضاحت طلب کر لی گئی ۔
’’جیو نیوز ‘‘ کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ نے الیکشن کمیشن سے پنجاب، سندھ، بلوچستان اور اسلام آباد میں…
سونا عوام کی پہنچ سے مزید دور، قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
لاہور(مسائل نیوز)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 148ڈالر کے اضافے سے 5ہزار 064ڈالر کی سطح پر آگئی۔
عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ…
قازقستان کے صدر کا وزیراعظم ہاؤس میں پرتپاک استقبال، مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط
اسلام آباد(مسائل نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے قازقستان کے صدر قاسم جومارت کا وزیراعظم ہاؤس پہنچے پر پرتپاک استقبال کیا۔
وزیراعظم ہاؤس آمد پر صدر قازقستان قاسم جومارت کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا اور دونوں ممالک کے قومی ترانے بجائے گئے۔…
گڈ گورننس کا قیام میرٹ کے فروغ سے وابستہ، اپنے وعدے پر قائم ہوں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ(مسائل نیوز)بلوچستان میں نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کے لئے گریڈ 1 تا 15 کی 25 ہزار سے زائد آسامیاں مشتہر کردی گئیں
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ گریڈ 16 اور 17 کی 4 ہزار خالی آسامیوں کی سمری پبلک سروس کمیشن کو…
